Gazwa-e-Hind , غزوہ ہند ۔ حقیقت یا افسانہ؟

غزوہ ہند کے متعلق احادیث کی تشریح مختلف ادوار میں ہوتی رہی۔۔ آج کیا معاملہ ہے؟
There is lot of talking, discussions and references to Ghazwae-Hind, the Holy war for conquest of India. There are arguments and Hadith referencesand counter arguments, here the edited counter arguments against this  Holy war By Salman Ali, are presented from his article “Answer to “Myth of Ghazwat-ul-Hind. Its up to the reader to draw his own conclusions after reading both arguments》》》》》

عزوہ ہند کیا ہے؟ ایک <<< تحقیقی جائزہ >>>> 

http://aftabkhan-net.blogspot.com/2014/10/counter-
arguments-against-ghazwa-e-hind.html

ایک تبصرہ؛
دو باتیں اس میں اہم ہیں،، ایک کہ بیت المقدس کی آزادی کے بعد ہی یہ غزوہ ہند ہو گا،، دوسرا اس میں امام مہدی خود شرکت کرے گے،، یہ دونوں معاملات ابھی ہوتے دیکھائی نہیں دے رہے ،،، تو پھر ساری قوم کو جنگی جنون میں مبتلا کرنے کا کیا فائدہ ،،؟ پہلے ہی کافی نقصان ہو چکا ہے ہمارا اس قتالی فضا سے،، بس کریں خدا کے لیے رحم کریں رب کی مخلوق پر،،، کچھ لوگ اپنا منجن بیچنے کے لیے کیا کیا کرتے ہیں،، حتی کہ مذہب کو کاروبار بنا لیتے ہیں،، جیسے ۔۔۔۔۔ اور کچھ دہشت گرد تنظیموں نے بنایا ہوا ہے ،، اور  بڑے جو دیوبند میں بیٹھے ہیں،، وہ کیوں نہیں بات کرتے غزہ ہند کی ،،؟ یا ان کے لیے پہلے کانگریس کی اور ا ب مودی کی ایجنٹی جائز ہے ،،؟
 
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
مزید پڑھیں:

 

Also Related:

~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~ ~  ~ ~ ~  ~