Hybrid Warfare against Pakistan (1) پاکستان کے خلاف ہائبرڈ -وار

Pakistan is the target of fourth generation and hybrid warfare, which has intensified during recent years as hostile countries are trying to redefine the balance of power and rules of the game in South and Central Asia by weakening and destabilizing the world’s lone Muslim nuclear power. Fringe dissident elements – the shadowy nationalist militant groups to handful of social media activists, elements from academia, media and the NGOs – within Pakistan have been influenced to echo the enemy’s propaganda line. Our Armed Forces are the main target of this campaign as the enemy realizes that this is the only institution which stands between them and their designs against Pakistan. [Keep reading …… Hybrid Warfare Manifested……]

ففتھ جنریشن وار فیئر، مغالطے، مبالغے……  …امر ہاشم خاکوانی 

ففتھ جنریشن وار: فوج پر نشانے بازی

ففتھ جنریشن وار ایک خاص قسم کی جنگ ہے ، جس کا آج کل بہت رواج ہے ۔ بڑی طاقتوں کو کھلی جنگ میں سیاسی طور پر بہت مزاحمت اور سفارتی سطح پر بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔جسکی مثالیں عراق اور افغانستان ہیں جہاں انہوں نے کھلی جنگیں کیں مگر ففتھ جنریشن وار میں کسی بھی ملک کو معاشی طورپر تباہ کرنا ،سفارتی سطح پر تنہا کرنا ،سیاسی طور پر دنیا میں بدنام کرنا ،دوسروں کی نظر میں گرانا ،میڈیا اور کسی حد تک ملٹری ، انٹیلی جنس آپریشن شامل ہیں پھر فالس فلیگ آپریشنز(False flag operation ) کیے جاتے ہیں جن میں کوئی چھوٹی موٹی کارروائی کر کے دوسروں کے نام لگا دی جاتی ہے ۔یہ خاص طور پر پاکستان اور افغانستان کے سلسلے میں ہورہا ہے ۔پاکستان میں واردات ہندوستان کرتاہے اور نام افغانستان کا لگا دیاجاتاہے ،افغانستان یا بھارت نے واردات کی ہوتی ہے اور نام پاکستان کا لگا دیا جاتاہے ،یہ جو عجیب و غریب جنگ ہوتی ہے ،یہ آپ کو اندروباہر سے جکڑ لیتی ہے ،اس کو ففتھ جنریشن وار کہا جا تاہے ، اس کے اندر میڈیا اور خاص طور پر سوشل میڈیا بہت اہم کردارا دا کرتاہے ۔ہائبرڈ وار وہ ہوتی ہے جس میں ایک طرف ففتھ جنریشن وار کی چیزیں ہو تی ہیں اور دوسری طرف تھوڑے بہت ملٹری ایکشن بھی شروع ہو جاتے ہیں ،وہ آپ کو بدنا م بھی کررہے ہوتے ہیں اور جنگ بھی لڑ رہے ہوتے ہیں ۔ [پڑھتے جائیں ……]

Related … Hybrid warfare against Pakistan (2) ہایبرڈ وار

‘Hybrid war’ imposed on country to internally weaken it, says Bajwa …

India’s hybrid warfare in Pakistan – Pakistan Defence

Sun Tzu once said that “supreme excellence consists in breaking the enemy’s resistance…

Relevance of hybrid warfare to Pakistan

Exploitation of domestic fault lines like political, economic and societal is the main target of hybrid warfare. The incremental approach that is followed in hybrid warfare is designed to gut a state from within. Hybrid warfare is very much relevant to Pakistan. In fact, the state and society … [……………..] 

What is meant by Pakistan’s hybrid warfare and Indo-Pak relations …

Hybrid war and economy

Pakistan’s Response to Hybrid War on CPEC? – Regional Rapport