’دی اکانومسٹ‘ کے تحقیقی ادارے ’انٹیلی جنس یونٹ‘ کے نئے ’جمہوریت انڈیکس‘ کے مطابق دنیا بھر میں اس برس بھی جمہوریت زوال کی جانب گامزن دیکھی گئی۔ اس انڈیکس میں دنیا کے 167 ممالک میں جمہوریت کی صورت حال کا جائزہ...