جہاد اور فساد – تحقیقی جائزہ Jihad or Fisad

مسلمان تمام دنیا میں ظلم و جبر کا شکار ہیں- فلسطین ، کشمیر ، یغور مسلمان چین میں ، میانمار (برما) میں مسلمان ( روہینگیار) اقلیت کی قتل عام سے نسل کشی کی جا رہی ہے- اقوام عالم، اسلامی دنیا کی خاموشی اور بے حسی کی وجہ سے عام مسلمان اس ظلم پرمحسوس کر رہے ہیں کہ جہاد کا اعلان کیا جائیے تاکہ دنیا بھر میں مظلوم مسلمانوں کی کھل کر مدد کی جا سکے- اس تحققیق میں روہنگیا مظلوم مسلمانوں کا ذکر ایک مثال کے طور پر ہے، یہ تحریر تمام دنیا میں ہر جگہ مظلوم مسلمانوں کی مدد … Continue reading جہاد اور فساد – تحقیقی جائزہ Jihad or Fisad