نماز کی اہمیت ، مسائل ، طریقه اور جمع بین الصلاتین

نماز ( الصَّلٰوةَ)  اسلام کے پانچ بنیادی ستونوں ایک ہے- نماز ایمان کے بعد اسلام کا اہم ترین رُکن ہے- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے بندوں پر پانچ نمازیں فرض فرمائی ہیں، جو اِن نمازوں کو اس طرح لیکر آئے کہ ان میں لاپرواہی سے کسی قسم کی کوتاہی نہ کرے تو حق تعالیٰ شانہ کا عہد ہے کہ اس کو جنت میں ضرور داخل فرمائیں گے۔ اور جو شخص ایسا نہ کرے تو اللہ تعالیٰ کا کوئی عہد اس سے نہیں، چاہے اسکو عذاب دیں چاہے جنت میں داخل کردیں ۔ ایک … Continue reading نماز کی اہمیت ، مسائل ، طریقه اور جمع بین الصلاتین