تقلید کی شرعی حیثیت Taqleed ki Sharie haseyet

 الحمدللہ! مسئلہ ”تقلید و اجتہاد“ اور اس پر کیے گئے اعتراضات و شبہات کے جوابات پر بے شمار کتابیں مفصل و مدلل لکھی جا چکی ہیں، اُنھی میں سے ایک نمونہٴ اسلاف شیخ الاسلام فقیہ العصر حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم کی ”تقلید کی شرعی  حیثیت( ڈاءونلوڈ)“ بھی ہے جو کہ مختصر؛ مگر نہایت جامع، آسان زبان اور اکابر و اسلاف اہل السنة والجماعة کے موقف کی صحیح ترجمان ہے؛ اس لیے اس کتاب کا خلاصہ اِفادہٴ عام کی غرض سے پیش کیا جا رہا ہے؛ تاکہ تقلید کی حقیقت و ضرورت اور ترکِ تقلید کے نقصانات … Continue reading تقلید کی شرعی حیثیت Taqleed ki Sharie haseyet