مسجد نبوی میں ایک اسرائیلی یہودی
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورة وہ شہر ہیں جہاں غیرمسلموں کو داخلے کی اجازت نہیں اور یہی وجہ ہے کہ روس میں پیدا ہونے والے اسرائیلی یہودی شخص کی مسجد نبوی کے اندر لی جانے والی تصاویر تنازعے کا باعث بن گئیں۔ ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق 31 سالہ بین سیون ایران، لبنان، اردن اور سعودی عرب کی مساجد میں گیا اور وہاں کی تصاویر اپنے فیس بک اکاﺅنٹ پر شیئر کیں۔ تاہم جب 31 سالہ اسرائیلی شہری نے جب مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے اندر کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی تو اس پر سوشل میڈیا … Continue reading مسجد نبوی میں ایک اسرائیلی یہودی
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed