نجات، بخشش، ایمان اور اعمال – مغالطے Salvation, Faith, Works and Illusions
گناہ اور بخشش- ضابطہ الہٰی: اللہ انسانی کمزوریوں سے اگاہ ہے ، رحمان اور رحیم ہے ، لہٰذا اگر اہل ایمان ان کبیرہ گناہوں سے پاکدامن رہیں جن سے روک دیا گیا ہے تواللہ مومنین کی برائیاں معاف فرما دیں گے ، چھوٹی چھوٹی لغزشیں اور انسانیت کی کمزوریاں معاف ہیں- اللہ اکا فرمان ہے: وَلِلَّـهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ لِيَجْزِيَ الَّذِينَ أَسَاءُوا بِمَا عَمِلُوا وَيَجْزِيَ الَّذِينَ أَحْسَنُوا بِالْحُسْنَى ﴿٣١﴾ الَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبَائِرَ الْإِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ إِلَّا اللَّمَمَ ۚ إِنَّ رَبَّكَ وَاسِعُ الْمَغْفِرَةِ ۚ هُوَ أَعْلَمُ بِكُمْ إِذْ أَنشَأَكُم مِّنَ الْأَرْضِ وَإِذْ أَنتُمْ أَجِنَّةٌ فِي بُطُونِ أُمَّهَاتِكُمْ ۖ فَلَا … Continue reading نجات، بخشش، ایمان اور اعمال – مغالطے Salvation, Faith, Works and Illusions
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed