Christian Zionism بین القوامی سازشوں ، جنگوں اور فساد کی جڑ – صیہونی مسیحیت

یہود اپنے آپ کو برگزیدہ قوم سمجھتے ہیں،مگر وہ بھول جاتے ہیں کہ یہ خدا کی فرمانبرداری سے مشروط ہے- خدا کی نافرمانی پر ان پر سخت عذاب نازل ہوا اور یہود  صدیوں سے ذلت کا شکار ہیں- مسیحی دو ہزار سال سے یہودیوں سے نفرت کرتے چلےآرہے ہیں کیونکہ یہودیوں نے عیسیٰ مسیح کوبظاھر قتل کیا تھا- گاہے بگاہےاور صلیبی جنگوں کے دوران یہودیوں کا قتل ، ہسپانوی انکوائزیشن اور ہولوکاسٹ اسی یہود نفرت کا نتیجہ تھا- امریکہ اسرائیل کے جنگی جرائم کو کیسے برقرار رکھتا ہے؟ >>> https://www.dawn.com/news/1869539 یہود خدا کی فرمانبرداری کی بجائے سازشوں اور شیطانی پلاننگ … Continue reading Christian Zionism بین القوامی سازشوں ، جنگوں اور فساد کی جڑ – صیہونی مسیحیت