Bida-1 تحقیقی جائزہ بدعة ،بدعت, بدا

اسلام دین کامل میں نئی نئی چیزیں شامل کرنا بدعة کہلاتا ہے جو کہ ممنوع ہے- اسلام ایک وسیع دین ہے. بنی نوع انسان کی ترقی کے ساتھ مختلف شعبہ جات زندگی میں بھی تبدیلی ناگزیر ہے- اس لیے بدعة کی ممانعت کا اطلاق دین کے کس حصہ پر ہوتا ہے اس کی قرآن و سنت کی روشنی میں تعریف (define) کرنا ضروری ہے-’بدعت‘‘ عربی زبان کا لفظ ہے جو ’’بَدَعَ‘‘ سے مشتق ہے۔ اس کا معنی ہے : کسی سابقہ مادہ، اَصل، مثال، نمونہ یا وجود کے بغیر کوئی نئی چیز ایجاد کرنا؛ یعنی کسی شے کو عدمِ محض … Continue reading Bida-1 تحقیقی جائزہ بدعة ،بدعت, بدا