بدعت – اَحاديث و اَقوالِ اَئمہ کی روشنی ميں -Bidah-2

تصورِ بدعت اَحاديث و اَقوالِ اَئمہ کی روشنی ميں      مستند کتب کے مطالعہ سے ہمیں بدعت کی دو معروف تقسیمات ملتی ہیں مصنف : چوہدری محمد وسیم میو بدعت کی پہلی تقسیم بدعتِ لغوی بدعتِ شرعی تقسیمِ بدعت کے حوالے سے یہ بات ذہن نشین رہنی چاہئے کہ بعض اوقات ایک کام محض لُغوی اِعتبار سے بدعت ہوتا ہے شرعی اِعتبار سے نہیں۔ بعض لوگ بدعتِ لغوی کو ہی بدعتِ شرعی سمجھ کر حرام کہنے لگتے ہیں۔ لفظِ بدعت، چونکہ بَدَعَ سے مشتق ہے جس کے معنی ’’نیا کام’’ کے ہیں۔ اس لئے لُغوی اعتبار سے ہر نئے … Continue reading بدعت – اَحاديث و اَقوالِ اَئمہ کی روشنی ميں -Bidah-2