پاکستان کے دینی مدارس میں بنیادی طور پر ملا نظام الدین سہالوی [متوفی :1748ء] کا نصابی ماڈل نافذہے جس میں بیشتر کتابیں چھ سو اور سات سو سال پہلے لکھی گئی ہیں ۔ یہ نصابی مواد صدیوں پہلے اس و قت...