الخلافة ممكن

پاکستان اسلام کے نام پر بنایا گیا تھا ، تاکہ اس ملک کے لوگ اسلام کے اصولوں کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ آئین پاکستان کے مطابق کسی بھی قانون کو قرآن و سنت کے خلاف نہیں بنایا جاسکتا۔ نظریہ پاکستان کو عملی جامہ پہنانے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ پرامن آئینی طریقہ سے نظام خلافت کا قیام عمل میں لایا جائے۔ دہشت گردوں نے اپنے مذموم ایجنڈے کے لئے اس اصطلاح کا غلط استعمال کرکہ ، خلافت کے تصور کو داغدار کیا ہے۔ خلافت مطلق العنان آمریت یا بادشاہت نہیں ہے ، یہ شوریٰ (مشورے) پر مبنی اسلامی حکومت … Continue reading الخلافة ممكن