فرقہ واریت کا خاتمہ : پہلا قدم Be A Muslims First
آج کے دور میں مسلمان کئی فرقوں میں بٹ چکے ہیں اگرچہ ان کی اکثریت اسلام کے بنیادی عقائد اور عبادات پر متفق ہے مگر فروعی اختلافات کی شدت نے نفاق کے بیج اس طرح بو دیئےہیں کہ انتشار دن بدن متشدت اوراضافہ پزیرہے- اس معاملہ میں اسلام دشمن قوتیں بھی ملوث ہیں مگر ان کو جوازوہ مسلمان مہیا کر رہے ہیں جودشمنوں کے ہاتھ دانستہ یا نادانستہ طور پرکھلونا بن چکے ہیں- قرآن پر سب مسلمانوں کا ایمان ہے، جس کو سب مسلمان مکمل طور پر کلام اللہ تسلیم کرتے ہیں، یہی الله کی مظبوط رسی ہے … Continue reading فرقہ واریت کا خاتمہ : پہلا قدم Be A Muslims First
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed