Great Jihad جہاد کبیرہ

مسلمان صدیوں  تک دنیا کی سب سے بڑی سیاسی ،فوجی اور معاشی طاقت تھے ، جو تہذیب ، سائنس، علوم اور فنون لطیفہ میں سب سے آگے تھے۔ مسیحی یورپ کو بربریت اور کفر کے بیرونی اندھیرے کے طور پر دیکھا جاتا تھا جہاں سے سیکھنے اور ڈرنے کے لئے کچھ نہیں تھا۔ اور پھر سب کچھ بدل گیا۔ مغرب نے ایک کے بعد ایک پے در پے فتوحات حاصل کیں، سائنس ، علوم ، میدان جنگ میں اور پھرتجارت کی منڈیوں میں کامیابیاں حاصل کیں۔  مسلمان محکوم ہو گیے- مسلمان سوچتے ہیں کہ: ایسا کیوں ہوا؟ ہم کیسے دوبارہ … Continue reading Great Jihad جہاد کبیرہ