تعارف- سلام  ون

دنیا بحران میں ہے، بڑے پیمانے پر جنگ و جدل، دہشت گردی، قتل و غارت ، نسل کشی، نسلی تشدد جاری ہے تاکہ مسلمانوں کے علاقوں پراوران کے قدرتی وسائل پر کنٹرول حاصل کیا جا سکے. نوآبادیاتی طاقتوں کی طرف سے بے گناہ مسلمانوں کے استحصال کے لئے مسلم ممالک پر قبضے اور کنٹرول کے لیےان ممالک کو جمہوریت اور آزادی کے دلفریب نعروں کی آڑمیں عدم استحکام سے دوچارکر دیا گیا ہے. جبری اخراج اورنقل مکانی جاری ہے. اقتدار کے بھوکے بدعنوان مسلمان جابر حکمرانوں، لالچی طاقتور ہم وطنوں اور انتہا پسند مذہبی گروپوں کا ظلم و جبر بے … Continue reading   تعارف- سلام  ون