Liberalism & Islam لبرلزم اسلام اور عورت مارچ

اس دور میں دنیا میں تین بڑی فلاسفی لبرلزم ، کمیونزم اور اسلام  موجود ہیں – Presently there are three dominant philosophies ….. ان میں بنیادی فرق  یہ ہے کہ اسلام ، وحی کو انسانی فلاح اور نظام کے لیے بنیاد سمجھتا ہے جبکہ لبرزم اور  کمیونزم خدا اور وحی کا انکار کرتے ہیں- ان تینوں نظام میں بظاھر کوکچھ اصول مشترک نظر آتے ہیں مگر یہ اتنی سادہ بات نہیں-  لبرل ازم کی کچھ ڈیفینیشنز : لبرل ازم (Liberalism) ایک ایسی سوچ ہے جس میں ہر فرد اپنے نظام زندگی کو وضع کرنے کا اختیار رکھتا ہے۔ اس … Continue reading Liberalism & Islam لبرلزم اسلام اور عورت مارچ