انبیاء و شہداء کی حیات بعد الموت کی حقیقت

   کل نفس ذائقة الموت     ہر نفس نے موت کا ذائقۃ چکھنا ہے(3:185)     اللہ نے انسانوں کو اپنا پیغام ہدایت پہنچانے کے لیے ایسے عظیم اشخاص کو پسند کیا جنہوں نے اپنی تمام زندگی لوگوں کو اللہ کی وحدانیت پر قائم رکھنے میں صرف کردی کیونکہ ہر نبی کی دعوت کا محور توحید باری تعالی ہے اور جس کا بیان قرآن میں موجود ہےانبیاء کرام علیہم السلام تمام انسانوں کے افضل ہیں، جن کے سردار سیدنا نبی کریمﷺ ہیں۔ جو تمام بنی آدم کے سردار بھی ہیں اور سید الانبیاء والمرسلین بھی۔ آپﷺ تمام لوگوں میں اکمل … Continue reading انبیاء و شہداء کی حیات بعد الموت کی حقیقت