مسلمان کی تعریف Who is a Muslim?

عربی لغت میں مسلمان کا معنی یہ بیان کیا گیا ہے کہ :”المسلم هو مظهر للطاعة”.’مسلمان وہ ہے جو سراپا اطاعت ہے‘‘۔ (ابن منظور،لسان العرب، ماده مسلم ج12، ص293) …