Quran قرآن

The Last Book – Quran – آخری کتاب – قرآن  Qur’an is the word of God, directly revealed to the last Messenger Muhammad (peace be upon him) during 23 years of his Apostolic mission . قرآنِ کریم الله کی آخری کتاب ھدایت ہے جو خاتم النبين حضرت محمد رسول اللہ ﷺ پر  ۲۳ سالوں میں نازل ہوئی- معجزہ کی شان ہی یہ ہوتی ہے کہ انسانی بس اور قدرت سے باہر ہو، لہٰذا قرآن کی مثیل ونظیر بھی انسانی قدرت وطاقت سے ماوراء ہے۔ نیز یہ ایسا معجزہ ہے جو رہتی دنیا تک کی خلقت کو اپنے لانے والے … Continue reading Quran قرآن