ہم یھاں کیوں ہیں ؟ Reasons of our Creation?

ایک بنیادی سوال ہے کہ ہم اس دنیا میں کیوں ہیں ؟ اس کا جواب تلاش کرنے کی کوشش میں فلاسفر، سائینسدان ، ماہرین الہیات ، لگے ہوئے ہیں مگرصدیوں کی کوشس کہ بعد بھی  ابھی تک کسی حتمی نتیجہ پر نہیں پہنچ سکے- اللّہ تعالی نے قرآن میں چودہ سوسال قبل ان کا جواب دے دیا- کوشش  کریں گے کہ ان سمجھ سکیں: