The Creator خالق کائنات کون؟

ہم کون ہیں؟ ہم کیوں اس دنیا میں موجود ہیں ؟

The concept of a Supreme Power, the ultimate First Cause of all existence, the Creator and Governor of the heavens and the earth, has been an intrinsic part of human consciousness from time immemorial. The belief in God has naturally led to the practice of worship across various cultures and civilizations. This profound connection between humanity and the divine, whether manifested in God, gods, the sacred, or even the supernatural, finds its embodiment in what we universally term as religion. Within this diverse tapestry of beliefs, we encounter a wide spectrum of worldviews, including Theism, Monotheism, Theodicy, Deism, Agnosticism, and Atheism, each offering unique perspectives on the nature and existence of God. A central and enduring question that has captivated the minds of God-believers is the quest to establish, with reason and logic, the existence of the divine. This quest is explored in the following pages of this book . ….. […..]

Keep reading here or [Download PDF], For a mobile-friendly reading experience try: https://bit.ly/eBooks-Reader

Creator

 خالق کائنات کون؟

ہم کون ہیں؟ ہم کیوں اس دنیا میں موجود ہیں ؟ اس کائنات کو کسی نے تخلیق کیا  یا اتفاقا خود بخود معرض وجود میں آگئی؟ اس طرح کے لا تعداد سوالات انسانی ذہن میں آتے ہیں جن کے جوابات فلسفی، مفکر، مذہبی پیشوا اورسائنسدان صدیوں سےمعلوم کرتے اور پیش کرتے رہے ہیں-  ایک عظیم طاقت کا تصورنمایاں طور پر ابھر کر سامنے آتا ہے، جس سے تعلق کے ساتھ لوگ منظم طریقه سے معاشرے میں ایک روحانی زندگی بسر کرتےہیں اور مغفرت پانے کی کوشش کرتے ہیں اس کو مذہب کا نام بھی دیا جاتا ہے ۔ مذہب کا لغوی معنی “راستہ” ہے، یعنی جس پر چلا جاۓ۔  باقی لوگوں کو لا مذہب کہا جا سکتا ہے- سب سے اہم مسئلہ جو خدا کو ماننے والوں کی توجہ کا مرکز رہا؛ کہ کس طرح عقل سے خدا کے وجود کو ثابت کیا جائے؟

اس کتاب میں اس سے منسلک موضوعات کےجوابات تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے- ابراہیمی مذاہب یعنی یہودیت، مسیحیت اور اسلام، تلاش حق کی فطری انسانی خواہش کو علم وحی کے ذریعےجو کہ نبیوں اور رسولوں پر نازل ہوتا ہے ،پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں- اس کے ساتھ ساتھ یہاں  حضرت ابراہیم علیہ السلام سے منسلک تین مذاہب تاریخی طور پر ‘خدا’ اور ‘تخلیق’ کے متعلق فلسفیانہ، الہیات اور سائنسی پہلوؤں پر نظرڈالیں گے-اسلام حضرت ابراہیم علیہ السلام کے اصل ورثہ کے طور پر ظاہر ہوتا ہے، جس کی تکمیل حضرت محمد ﷺ پر ہوئی- (The Creator) ”  کا ترجمہ و مزید تحقیق ”خالق کائنات کون؟” اردو میں پہلی کوشش ہے، مزید کتب :تخلیق کاینات’ ، ‘راہنمائی’اور ‘اسلام: دین کامل’ بھی اردو میں شائع کرنے کا ارادہ ہے( انشااللہ) – ان کے علاوہ متعدد کتب(eBooks) اور مضامین ہائپرلنک  پر مہیا ہیں- انڈکس میں مطلوبہ ٹاپک پر کلک کر کہ نیا ٹیب کھلنے پر تھوڑا انتظار کریں  ..

انڈکس

باب-1 – تعارف

  1. بنیادی عقائد:
  2. دی ازم (Theism) :
  3. توحید (Monotheism):
  4. تھیوڈسی (Theodicy) :
  5. شرک Polytheism:
  6. دی ازم(Deism) :
  7. اگناسٹک ازم  Agnosticism :
  8. الحاد (Atheism) :
  9. چارلس ڈارون کی ”تھیوری آف ایوولیوشن (Theory of Evolution) اور مذہب :
  10. فریڈرک  نطشے، (1844-1900 ،Friedrich Nietzsche):
  11. ایک خدا کا تصور انسانی فطرت کا حصہ ہے:
  12. میثاق الست :

باب – 2  – خدا کا وجود

  1. خدا  کے نام
  2. بائبل
  3. بائبل اور قرآن
  4. الله کے 99  صفاتی نام:
  5. زرتشت: (Zoroastrianism)
  6. ہندومت
  7. بدھ مت

باب – 3  خدا کے وجود کے عقلی دلائل

  1. یقین کی بنیاد:
  2. عقائداورعقل – بنیادی اصول:
  3. فلسفہ میں  خدا کے وجود کے تین بڑے خالصتا عقلی دلائل:
  4. کائناتی  دلائل (Cosmological Argument) :
  5. بنیادی فرسٹ وجہ کی دلیل : (The Basic First-Cause Argument):
  6. علت و معلول    (law of cause and effect)
  7. مسلمان فلسفیوں کے خیالات :
  8. .دلیل غائی  (Teleological Argument) یا  ( Argument of Design)
  9. ملحدانہ نظریات :
  10. دلیل وجودی (Ontological Argument)
  11. میثاق الست:
  12. 4 اخلاقیات اور احتمال دلائل  (Morality and Probability Arguments):
  13. خداکے وجود کے بارےمیں اخلاقی بحث
  14. مذہبی تجربہ (Religious Experience)
  15. دیگر دلائل :
  16. 7.مظبوط دلیل:

باب  – 4 تنقید

  1. تقدیر اور عمل کی آزادی Free Will &  Predestination
  2. قضا و قدر یا تقدیر:
  3. شر (برائی)  کا مسئلہ (Problem of Evil)
  4. “فری ول ڈیفنس” (Free-Will Defense):
  5. تنقید :
  6. خیر و شر – اسلامی نظریہ :
  7. اسلام میں خدا کا وجود، ایمان بالغیب کی بنیاد:

باب – 5 – کوانٹم فزکس(Quantum Physics ) کے اسرار

  1. کوانٹم الجھاؤ  (Quantum Entanglement )  کوانٹم فزکس (Quantum Physics) کے اسرار :
  2. کاینات کا  کوڈ (The Cosmic Code ) :
  3. رابطہ  (The Connection )
  4. مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence-AI) :

باب –  6 – توحید, شرک اور بائیبل

  1. بائبل اور توحید:
  2. غیور ،حاسد:
  3. رحیم:
  4. خدا کا نائی کی طرح بال کاٹنا:
  5. خداکا موسیٰ علیہ السلام کو اپنی پشت دکھانا:
  6. شرک :
  7. نظریہ تثلیث :
  8. بائبل تحقیقی ، تجزیاتی جائزہ :
  9. اسلام  مکمل طور پرتثلیث کو رد کرتا ہے، قرآن میں ذکر ہے:
  10. الله نے انسانوں کی تخلیق کے بعد انکو قبائل اور اقوام میں تقسیم کر دیا:
  11. اس نے پیغمبروں کے زریعے رہنمائی مہیا کی:

باب – 7- الله – کائینات کا خالق

  1. الله  کی صفات:
  2. الله کےخوبصورت نام اور صفات عالیہ:
  3. اسماء الحسنی
  4. صفات مجازی بمعنی صفات عطائی:
  5. کچھ  اوصاف حسنہ کا مختصر بیان:-
  6. رَبِّ الْعَالَمِينَ:
  7. الْقَاهِرُ، الحكيم:
  8. العلیم:
  9. الخالق:
  10. غیر مخلوق:
  11. الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ:
  12. مخلوق سے مشابہت نہیں:
  13. اَلرَّحمن ،الرحیم:
  14. الله انصاف اور عدل کرنے والا، بخشش کرنے والا اور سب کا  مددگار ہے:
  15. اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے:
  16. الطیف و الخبیر:
  17. خداکی تخلیق اورنشانیوں کے مشاہدہ سے وجود کا اقرار:
  18. ایک سادہ مثال کی مدد سے پہچان واضح ہو تی ہے:

باب –  8 -قرآن – ابدی نشانی (معجزہ)

  1. اسلام استدلال، مباحثے اور مکالمے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے-
  2. کاینات کا خالق الله تعالی ہے :
  3. اختتام
  4. لنکس –  References/Links