Salaam سلام @ Whats App

🇵🇰🇵🇰 🇵🇰پاکستان  🕋 اسلام ، 🕌 مسلمان 🌐انسانیت  

Join us at WhatsApp

سلام SOPs

 پاکستان اور امت مسلمہ کی بہتری اور ترقی کے لئیے ! 

پاکستانی محب وطن، اپنے ملک اور امت مسلمہ کی بہتری کے لئیے فکرمند رہتا ہے اور اس کے لئیے مثبت کردار کا خواہشمںد ہے، Salaam سلام @ Whats App اس مقصدمیں اپ کامددگارہے:

Please be aware that سلام Group is different, to normal groups, consider it as an intellectual forum, restricted to only authentic posts by members related with:  Islam, Muslims & Humaniy. 

This Group has been launched by Aftab Khan, a writer, atavist, blogger, and friends. Find out more about him at:

  1. https://salaamone.com/aftab-khan/  
  2. https://salaamone.com/about/FAQ
  3. https://salaamone.com/About
  4. Join us @ <Defenders WhatsApp Group [An exclusive Deference orientated, Restricted Group, members can only share the posts]

The membership is open to all patriotic Pakistanis irrespective of political affiliations, however it is expected that no one should feel hurt or humiliated. We must respect difference of opinion and move on. The Group is honored with presence of highly educated, senior doctors,  engineers, professors,  intellectuals, writers, bureaucrats,  military officers as well as people with expertise in diverse fields. We benefit from their expertise and experience. There is no language bar… English or Urdu

No Politics ,No Sectarianism, No hatred. Tolerance is appreciated

 سلام فورم گائیڈ لائینز

یہ کوئی عام قسم کا گروپ نیہں جہاں پر ممبران اکثر مختلف قسم کی پوسٹس شیئر کرتے رہتے ہیں:

@  یہ ایک انٹلکچول فورم ہے جہاں معزز ممبران سے توقع ہے کہ میعاری مستندد پوسٹس اسلام ، مسلم اور انسانیت کے متعلق  کریں۔ 

@ نفرت ، سیاست اور فرقہ واریت سخت ممنوع ہیں-

@ اعلی اخلاق ،  صبرو تحمل، دلائل  اور برداشت سے آپ اپنا نقطہ نظر بہتر طریقه سے پیش کر سکتے ہیں-

@ ذاتیات سے پرہیز ، مخصوس ٹاپک پر کسی ممبر سے ڈسکشن لمبی ہو تو ڈائریکٹ میسج کے زریعہ مکالمہ کریں ، بجایے اس کے کہ تمام ممبران ڈسٹرب ہوں-

@ اگرگروپ کی بہتری کے لیے  کوئی مشورہ یا تجاویز ہوں تو Admin کو  ڈائریکٹ میسج کر سکتے ہیں-

@اپنے دوستوں کودعوت دیں ،دوستوں کو گروپ میں شمولیت لے لیے اڈمن Admin کو مطلع  کریں: گروپ میں شامل ہونے کے لیے Admin کو مسیج کریں : 03004443470


بسم الله الرحمن الرحيم

لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ

شروع اللہ کے نام سے، ہم اللہ کی حمد کرتے ہیں اس کی مدد چاہتے ہیں اوراللہ سے مغفرت کی درخواست کر تے ہیں. جس کواللہ ھدایت دے اس کو کوئی  گمراہ نہیں کرسکتا اورجس کو وہ گمراہی پر چھوڑ دے اس کو کوئی ھدایت نہیں دے سکتا. ہم شہادت دیتے ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، محمد ﷺ اس کے بندے اورخاتم النبین ہیں اور انﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں ہے. درود و سلام ہوحضرت محمّد ﷺ  پر اہل بیت (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) اور اصحاب (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) اجمعین پر.

 —————–

🇵🇰 It’s battle for our survival !🇵🇰

Whatever information is available in media, about people who had been in power, the outcome has not been in the best interest of Pakistan , ideology and democracy … though their intentions may have been good but people are more concerned with the results of their efforts!

Can we safely conclude that our power corridors are overwhelmed by anti state elements?

If so,
It’s a hard battle of survival for Pakistan and it’s basic ideology!

What should we do?

1. Work for improvement  in morality and Islamic values 🕋 at personal and collective level in society. More at https://SalaamOne.com/WhatsApp   ,  Simultaneously  identify pro Pakistan forces, elements and support them on this One point agenda irrespective of their shortcomings!!! !🇵🇰..

2. Use your mobile phones as weapon to counter hostile, anti Pakistan propaganda in Cyberwarfare !😎🇵🇰 .. More …. https://Defenders.home.blog


 

🇵🇰🇵🇰 🇵🇰  

پاکستان اور امت مسلمہ کی بہتری اور ترقی کے لئیے ، آپشنز :

1.انقلاب :

 یہ بہت مقبول نعرہ ہے جس سے جلد نتائیج متوقع ہوتے ہیں۔ انقلاب کا طریقہ خون خرابہ اور انتشار ہے، تکفیری طالبان، داعش، بوکو حرام اور دہشت گردوں نے مسلمانوں میں قتل و غارت گری اور انتشار پھیلا کر اسلام دشمنوں کے مقاصد میں مددگار ثابت ہوئیے۔ امت مسلمہ کے علماء نے متفقہ طور پر اس فساد کو حرام قرار دیا ہے- اکٹر انقلابی بھی پرانی روش پر چل پڑتے ہیں یا دوسری قوتوں کے زیر اثر/ کنٹرول میں ہو جاتے ہیں۔۔۔

2.ارتقائی اصلاح کا طریقہ:

ارتقائی طریقہ ۔۔بتدریج ۔۔ سست ہوتا ہے مگر کامیاب اور دیر پا اثر رکھتا ہے۔  رسول اللہ صلعم کی 23 سالہ جدوجہد ،مکی اور مدنی زندگی میں تمام قابل عمل راہنما اصول موجود ہیں جن پر حلات کے مطابق عمل کیا جا سکتا ہے۔

آج کے حالات میں پہلا کام معاشرہ میں بنیادی انسانی خلاقیات کی بحالی ہے، ایک اچھے مسلمان کو  ایک اچھا انسان بھی ہونا چاہئیے۔ 

اگر کوئی گروہ انقلابی طریقہ ، طالبان ماڈل ،زبردستی کرنے کی کوشش کرے گا اور جو ہوگا ہم کو معلوم ہے۔

اگر کوئی ارتقائی طریقہ سے جدوجہد کے بعد طاقت حاصل کرکہ جلدی تبدیلی کی کوشش کرے گا تو۔۔۔۔  مصر میں اخوان ماڈل ایک مثال ہے ۔۔۔ 40٪ اور 25٪ مل کر 65٪ بھی یا 51٪ کی اکثریت 49٪ پر قابو نہیں پاسکتی جبکہ مخالف (49٪)   کو اندرونی بیرونی سپورٹ بھی حاصل ہو ۔۔

 آج “نئی نوآبادیاتی ازم”  کے دور میں معاشی استعمار کا کنٹرول بہت زیادہ ہے۔ مصر (اخوان) اور ایران کے ماڈل سے منفی اور مثبت نتائج کا تجزیہ کیا جاسکتا ہے۔  

مگر پاکستان کے معاشرہ اور ڈیموگرافی ،لسانیت اور مقامی قوم پرستی کو بھی مدنظر رکھنا ہوگا۔ پاکستان کی جیوسٹریٹجک پوزیشن اور بیرونی قوتوں کی بے پناہ دلچسپی اور حد سے زیادہ معاشی  کنٹرول اور سیاسی پینیٹریشن penetration ، پولارائیزیشن نے سوسائیٹی کو تقسیم در تقسیم کر دیا ہے۔ 

ایک عام پاکستانی کے پاس نہ اتنی ہمت ہے نہ طاقت نہ وسائل کہ وہ ان گھمبیر مسائل کو حل کرسکے۔ 

حکومت ،اداروں ، میڈیا اور سیاسی جماعتوں میں بڑے بڑے تھنک ٹینک موجود ہیں جو اپنی اپنی بساط کے مطابق کام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 

عام محب وطن اور کنسرنڈ پاکستانی ، مسلمان کے لمبے پلان اور مشورے کوئی نہیں سنے گا ۔۔۔

 کہتے ہیں کہ “قبرستان دانشوروں سے بھرے پڑے ہیں”.

“حقیقت یہ ہے کہ اللہ کسی قوم کے حال کو نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے اوصاف کو نہیں بدل دیتی..” (قرآن ; 13:11)

ہم کیا کرکرکریں؟

1.ہم کیا کرسکتے ہیں؟ آرام سے اپنی زندگی گزاریں، زیادہ فکرمند مت ہوں، الله بہتر کرے گا- 

یا 

 خاموش بیٹھ کر کڑھتا رہے

 یا

 سب کو بلیم کرے اور سوشل میڈیا پر سب پر تنقید کرکہ دل کی بھڑاس نکاتا رہے-

2.کسی ہم خیال پارٹی، تنظیم  گروپ کے ساتھ شامل ہو جائیں اور ان ہر اثر انداز ہونے کی کوشش کریں-  یہ ہر ایک کے لئیے ممکن نہیں، روزگار اور دوسرے معاملات میں مصروفیات آڑے آ جاتی ہیں۔ یہ ممکن ہے ان کو درست بات پر سپورٹ کریں اور غلط پر تنقید کریں ، ذاتیات سے بلند ہوکر۔

  1. اپنی پارٹی، پریشر گروپ بنا کر کردار ادا کریں ۔۔۔ یہ بھی ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔  
  2. اصلاح معاشرہ میں اپنی طاقت و ہمت کے مطابق  مثبت کردار ادا کرنے کی کوشش کریں، نتائیج اللہ پر چھوڑ دیں۔ کم از کم آپ  کہ سکتے ہیں کہ” یا الله ! میں نے کوشش کی!” ایک اچھا انسان ، مسلمان اپنے حلقہ پر مثبت طور پر اثر انداز ہو سکتا ہے- معاشرہ کی اخلاقی بہتری اور سیاست میں  ووٹ کے درست استعمال سے پر امن طریقه سے بتدریج بہتری کی امید کی جا سکتی ہے-

ممکن ہے کہ آپ کو کوششوں کے نتیجہ میں  کچھ لوگ (تعداد کم ہو یا زیادہ) آپ کے ساتھ شامل ہو جائیں ۔۔۔ اور قافلہ بڑھتا جائیے ۔۔۔ 

“سلام”  (اسلام 🕋، مسلمان 🕌 اور 🌐انسانیت) اسی جانب ایک قدم ہے :

“حقیقت یہ ہے کہ اللہ کسی قوم کے حال کو نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے اوصاف کو نہیں بدل دیتی..” (قرآن ; 13:11)

“تم میں کچھ لوگ تو ایسے ضرور ہی رہنے چاہییں جو نیکی کی طرف بلائیں، بھلائی کا حکم دیں، اور برائیوں سے روکتے رہیں جو لوگ یہ کام کریں گے وہی فلاح پائیں گے” (قرآن ; 3:104)

“(مومنو) جتنی امتیں (یعنی قومیں) لوگوں میں پیدا ہوئیں تم ان سب سے بہتر ہو کہ نیک کام کرنے کو کہتے ہو اور برے کاموں سے منع کرتے ہو اور اللہ پر ایمان رکھتے ہو”﴿قرآن 3:110﴾

“مومن مرد اور مومن عورتیں، یہ سب ایک دوسرے کے رفیق ہیں، بھلائی کا حکم دیتے اور برائی سے روکتے ہیں، نماز قائم کرتے ہیں، زکوٰۃ دیتے ہیں اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ کی رحمت نازل ہو کر رہے گی، یقیناً اللہ سب پر غالب اور حکیم و دانا ہے” (قرآن 9:71) 

” منافق مرد اور منافق عورتیں سب ایک دوسرے کے ہم رنگ ہیں برائی کا حکم دیتے ہیں اور بھلائی سے منع کرتے ہیں اور اپنے ہاتھ خیر سے روکے رکھتے ہیں یہ اللہ کو بھول گئے تو اللہ نے بھی انہیں بھلا دیا یقیناً یہ منافق ہی فاسق ہیں”﴿قرآن9:67)

“اپنے رب کی راہ کی طرف بلاؤ پکی تدبیر اور اچھی نصیحت سے اور ان سے اس طریقہ پر بحث کرو جو سب سے بہتر ہو بیشک تمہارا رب خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بہکا اور وہ خوب جانتا ہے راہ والوں کو،” (قرآن ;6:125)

آیئں “سلام” کے پیغام کو پھیلائیں ، مزید لوگوں کوکاروان میں  شامل کریں ….

” جو بھلائی کی سفارش کریگا وہ اس میں سے حصہ پائے گا اور جو برائی کی سفارش کرے گا وہ اس میں سے حصہ پائے گا، اور اللہ ہر چیز پر نظر رکھنے والا ہے (قرآن ;4:85)

اسلام  🕋، مسلمان 🕌 اور 🌐انسانیت 


“سلام میگزین” پر 1900 سے زیادہ معلوماتی مضامین اور پوسٹس ….

View سلام میگزین Magazine.


سلام وہاٹس اپپ گروپ میں شومیت کا دعوت نامہ!

*Invitation to join an intellectual forum about  Islam, Muslims & Humanity No Politics, No Sectarianism*

السلام علیکم !

Salaam “سلام”  is a “non sectarian”, “non political” forum, its all about “Islam, Muslims and Humanity”

@  یہ ایک انٹلکچول فارم ہے جہاں میعاری مستندد پوسٹس *اسلام ، مسلم اور انسانیت* کے متعلق پوسٹ کی جاتی ہیں- 

@ نفرت ، سیاست اور فرقہ واریت سخت ممنوع ہیں-

@ لنک کو کلک کرکہ گروپ میں شامل ہوں :

@ اپ کو اس گروپ می ںشامل  کیا ہے/ شمولیت کی دعوت ہے  کوئی زبردستی نہیں، آ پ جب چاہیں اس گروپ سے exit کر سکتے ہیں ، مگر بہتر ہے کہ کچھ دن observe  کر لیں- 

@ بہتری کے لیے تجاویز یا کسی پرابلم کی صورت میں 03004443470 پر  ڈائیریکٹ میسج کر  سکتے ہیں-

@ مزید معلومات :   https://SalaamOne.com/whatsApp

@ گروپ میں شامل ہونے کے لیے Admin کو مسیج کریں : 03004443470

 


About