امت مسلمہ مسلسل زوال پزیر کیوں؟ Muslim Downfall
موجودہ دور میں پوری دنیا میں مسلمانوں پر ظلم ہورہا ہے اور یہ ظلم کرنے والے غیر مسلم اور مسلمان بھی ہیں، بلاشبہ یہ سوال آج کل تقریباً ہر دین دار مسلمان کی زبان پر ہے اور اس کے دل و دماغ کو پریشان کئے ہوئے ہے کہ : مسلمانوں پر اللہ تعالیٰ کی مدد کیوں نہیں آتی؟ اور اسے سمجھ نہیں آتا کہ اگر مسلمان حق پر ہیں اور یقینا حق پر ہیں، تو ان کی مدد کیوں نہیں کی جاتی اور ان کے اعداء و مخالفین یہود و نصاریٰ اور کفار و مشرکین، جو یقینا باطل پر ہیں، کے … Continue reading امت مسلمہ مسلسل زوال پزیر کیوں؟ Muslim Downfall
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed