مسئلہ کشمیر Kashmir : The Human Tragedy

Palestine and Kashmir are the two most important Flash Points which if not resolved according to United Nations Resolutions, the world peace, can not be achieved due to persistent oppression of millions of innocent people. مسئلہ کشمیر، پاکستان، ہندوستان اور کشمیری عوام کے درمیان مقبوضہ کشمیر کے عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آزادانہ  حق خود ارادیت  کا   تنازعہ ہے۔ یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان سے چلا آ رہا ہے۔ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں۔ پہلی جنگ 1947، دوسری 1965 اور تیسری ا1999 میں لڑی گئی۔ اس کے علاوہ آئے دن مقبوضہ کشمیر … Continue reading مسئلہ کشمیر Kashmir : The Human Tragedy