Islamic Revival (علم الحديث کے گمشدہ اصول) رساله تجديد الاسلام

An in-depth study of Islamic religious history reveals surprisingly incredible facts, demanding immediate Islamic Revival ……

اسلامی مذہبی تاریخ کے  گہرے مطالعه سےحیران کن حقائق کا انکشاف ہوا، مگر یہ تلخ حقائق  پہلی صدی ہجری کے دین کامل اسلام کے احیاء کی ایمیت اور ضرورت کو واضح کرتے ہیں۔“تجدید الإسلام “، اسلام کے بنیادی اصولوں پر کاربند رہتے هوئے، مسلمانوں کے انداز فکر و عمل کوہمیشہ کے لیے تبدیل بدل دے گی جس کا آغاز شروع ہو چکا ہے. تحقیق تک رسائی کے لیے لنک وزٹ کریں:  https://quran1book.blogspot.com]

An in-depth study of Islamic religious history reveals surprisingly incredible facts – but these bitter facts make clear the urgency and necessity of reviving the perfect religion of the first century Hijrah. While adhering to the fundamental tenets of Islam, “Islamic Revival” will be a prelude to a positive change, the way Muslims think and act. Hence this research; Islamic Revival (تجديد الإسلام); To Revive the Perfected Islam of 1st Century Hijrah, the Research is available at: [https://quran1book.wordpress.com] / 

Islamic Revival Message رساله تجديد الاسلام – INDEX

An in-depth study of the Qur’an and Islamic religious history reveals startling facts. On the basis of “Obeying Allah and the Messenger”, “Risala-e-Tajdeed-ul-Islam” is a message to develop positive change in the thought and practices of Muslims. Admin’s Choice … Islamic Revival (تجديد الإسلام ) AbstractIslamic Revival ( Full eBook) https://bit.ly/IslamicRevival-PdfBidʻah (بدعة‎)The Will of Prophet…

علم الحديث کے گمشدہ بنیادی 7 اصول- اور آپ کی ذمہ داری
“تم لوگوں کی ر ہنما ئی کرتے ہو، لیکن تم ہی اندھے ہو. تم تو شربت میں مچھر پکڑتے ہو اور خود اونٹ کو نگل جا نے وا لو ں کی طرح ہو”:  یہ بات حضرت عیسی علیہ السلام نے علماء یہود کو کہی تھی – آج دو ہزار سال بعد یہی، حال ہمارے علما ء اور دانشوروں کی اکثریت کا ہے- احقر نے  بہت تحقیق کے بعد قرآن و حدیث سے “اصول علم الحديث” مرتب کیے ہیں جو 1400 سال سے نظر انداز کیے گۓ، (جان بوجھ کر یا غلطی سے واللہ اعلم)  لیکن اب اہل علم  اور  حدیث رسول ﷺ سے دلی محبت کرنے والوں  کے پاس کوئی بہانہ نہیں ان کو اب ان اصولوں کی روشنی میں احادیث کے خزانہ کو از سر نو مرتب کرنا ہو گا- یہ کام صرف وہی کر سکتا ہے جسے (‏أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ ﷺ) دل سے قبول ہے اور وہ عشق رسول اور احادیث رسولﷺ سے حقیقی محبت رکھتا ہے صرف زبانی دعوے نہیں- احقر یہ کام کرے گا ان شاء الله ، مگر انفرادی کوشش کی بجایے اس کار خیر میں جتنے زیادہ لوگ حصہ لیں گے اس میں زیادہ مضبوطی ، درستگی اور برکت ہو گی- ہم سب کو ذاتی مفادات اور تشہیر سے بلند ہو کر اس ذمہ داری کو نبھانا ہے،جس کا اجر صرف اللہ ہی دے سکتا ہے- بہتر ہے دو تین ہم خیال علماء / محدثین/ مسلمان  اپنا اپنا ایک ریسرچ گروپ بنائیں اور یہ نیک کام شروع کر دیں. اپنی مصروفیات میں سے کچھ وقت مخصوص کریں، جتنا بھی وقت لگے کام کرتے جائیں-  جو لوگ یہ نہیں کر سکتے وہ کم از کم  یہ پیغام ان لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں جو یہ کام کر سکتے ہیں-جزاک الله  ( آفتاب خان)
1.اصول علم الحديث https://bit.ly/Hadith-Basics
2 ‏جہنم کی آگ سے نجات کا راستہ: https://bit.ly/Najaat
3.ایمان https://bit.ly/Aymaan
4. شفاعت https://bit.ly/Shfaat
5. https://bit.ly/Tehreef-Quran معجزہ قرآن
6 https://bit.ly/Islamic-Sources مصادر السلام
7 https://SalaamOne.com/Riba/ | Riba Resolved ربا کا آسان قرآنی حل
8. رسالہ تجدید الاسلام https://bit.ly/Tejdeed-Islam
گمراہی کے اسباب اور اندھی تقلید: https://bit.ly/Gumrah


بریگیڈیئر آفتاب احمد خان (ریٹائرڈ) فری لانس مصنف ، محقق اور بلاگر ہیں۔ انہوں  نے پولیٹیکل سائنس، بزنس ایڈمنسٹریشن، اسٹریٹجک اسٹڈیز میں ماسٹرزکیا ہے او قرآن کریم، دیگر الہامی کتب، تعلیمات اور پیروکاروں کے مطالعہ میں دو دہائیوں سے زیادہ وقت صرف کیا ہے-  وہ 2006 سے “Defence Journal “ [کے لیے لکھ رہے ہیں۔ ان کی منتخب تحریریں پچاس سے  زائد  ای کتب میں مہیا ہیں۔ ان کے علمی و تحقیقی  کام کو 4.5 ملین تک سائی حاصل ہو چکی ہ,- لنک پر مہیا ہے:  https://SalaamOne.com/about

Brigadier Aftab Ahmad Khan (r) Is a freelance writer, researcher, and blogger. He holds Masters in Political Science, Business Admin, and Strategic Studies. He has spent over two decades in exploration of The Holy Quran, other Scriptures, teachings & followers. He has been writing for “The Defence Journal since 2006. He has authored over over  50 books,. His work is available at https://SalaamOne.com/About , accessed by over 4.5 Millions. Presently he working on “Islamic Revival” [Tejdeed al-Islam]. He can be reached at Tejdeed@gmail.com

Free Books: http://FreeBookPark.blogspot.com

Short Link: https://wp.me/s9pwXk-revival