Iqbal as the epitome of the miracles of the Qur’an in the present era : “For me, the greatest manifestation of the miracles of the Qur’an in the present era is the personality of Allama Iqbal.” Said , late Dr. Israr Ahmed, describing Allama he says:  In the twentieth century, a person like Allama Iqbal who acquired knowledge at the highest level of the time, who studied the philosophies of the East and the West, who was a comprehensive of both ancient and modern, who went to Germany and England to study philosophy. He was possessed by this Qur’an in such a way that his mind was soothed only by the wise Qur’an and his thirst for knowledge could be quenched only by the Book of Allah.
I only got peace and protection in you !

No Contradiction between Faith & Reason:

Dr. Muhammad Iqbal (1877-1938 CE, India, the renowned 20thcentury Muslim poet-philosopher) is the only known modern Muslim philosopher who attempted the reinterpretation of Islamic doctrines in the present age through ‘Reconstruction of Religious Thought in Islam’ without compromising on the fundamentals. He studied in Europe from 1905 to 1908; he earned his degree in philosophy from the University of Cambridge, qualified as a barrister in London, and received a doctorate from the University of Munich, Germany. His thesis, ‘The Development of Metaphysics in Persia’, revealed some aspects of Islamic mysticism formerly unknown in Europe. His works have been extremely influential in the revival of Islamic thought. He did not see any contradiction between faith and reason. Iqbal found that “the present-day Muslim prefers to roam about aimlessly in the valley of Hellenic-Persian mysticism, which teaches us to shut our eyes to the hard reality around, and to fix our gaze on what is described as illumination.’ In viewing the scientific and philosophic tradition of eastern and western Islam prior to the Tatar and Mongol invasions, there is an irrefutable proof that true Islam stands for the liberation of man’s spirit, promotes critical thought, and provides both the impetus to grapple with the temporal and the demonstration of how to set it in order.

The philosophical position of Iqbal was articulated in ‘The Reconstruction of Religious Thought in Islam’(1934 C.E), a volume based on six lectures delivered at Madras, Hyderabad, and Aligarh India, in 1928-29, Iqbal writes; “The Qur’an is a book which emphasizes ‘’deed’ rather than ‘idea’. There are, however, men to whom it is not possible organically to assimilate an alien universe by re-living, as a vital process that special type of inner experience on which religious faith ultimately rests. Moreover, the modern man, by developing habits of concrete thought —habits which Islam itself fostered at least in the earlier stages of its cultural career-has rendered himself less capable of that experience which he further suspects because of its liability to illusion. The more genuine schools of Sufism have, no doubt, done good work in shaping and directing the evolu­tion of religious experience in Islam; but their latter-day representatives, owing to their ignorance of the modern mind, have become absolutely incapable of receiving any fresh inspiration from modern thought and experience. They are perpetuating methods which were created for generations possessing a cultural outlook differing, in important respects, from our own. “Your creation and resurrection,” says the Qur’an, “are like the creation and resur­rection of a single soul” (Qur’an;31:28). A living experience of the kind of biological unity, embodied in this verse, requires to-day a method physiologically less violent and psychologically more suitable to a concrete type of mind. In the absence of such a method the demand for a scientific form of religious knowledge is only natural. I have tried to meet, even though partially, this urgent demand by attempting to reconstruct Muslim religious philosophy with due regard to the philosophical traditions of Islam and the more recent developments in the various domains of human knowledge. And the present moment is quite favorable for such an undertaking. Classical Physics has learned to criticize its own foundations. As a result of this criticism the kind of materialism, which it originally necessitated, is rapidly disappearing; and the day is not far off when Religion and Science may discover hitherto unsuspected mutual harmonies. It must, however, be remembered that there is no such thing as finality in philosophical thinking. As know­ledge advances and fresh avenues of thought, are opened, other views, and probably sounder views than those set forth in these lectures, are possible. Our duty is carefully to watch the progress of human thought and to maintain an independent critical attitude towards it”.

Abolition of Priesthood & Hereditary Kingship: He argued that a rightly focused man should unceasingly generate vitality through interaction with the purposes of the living God. The Prophet Muhammad (peace be upon him) had returned from his unitary experience of God to let loose on the earth a new type of manhood and a cultural world characterized by the abolition of priesthood and hereditary kingship and by an emphasis on the study of history and nature.

Rejects Mystic Experience as Exclusive Way: Muhammad Iqbal is critical of Ghazzali’s characterization of knowledge. He thought that Ghazzali was mistaken in giving up reason and thought and embracing mystic experience as the only exclusive way the totally infinite could be revealed to an individual. Iqbal tried to point out that, intellectual reason and intuition are inseparable, and that in the act of comprehending something by intuition, the intellect plays an indispensable role, which cannot be discounted. He writes: “It may be that what we call the external world is only an intellectual construction, and that there are other levels of human experience capable of being systematized by other orders of space and time—levels in which concept and analysis does not play the same role as they do in the case of our normal experience.” As Iqbal explains, that the higher level of experience is not at the sensational or representational level, rather it is better described as a feeling rather than concepts.  He writes, It is rather a mode of dealing with Reality in which sensation, in the physiological sense of the word, does not play any part. This for Iqbal is the mystic experience that leads to ultimate certain knowledge. The individual may access the ultimate; he draws his inspiration from Einstein and Nietzsche”.

Recreation of Vigor in Islamic Thought: Einstein’s theory of relativity gave him hope, that his theory about the way the finite and the infinite are related is possible. Relativity shattered traditional notions of space, time and thus matter.  In the modern context it is important, for Islamic thought at least, to reassert itself clearly and define its parameters upon which a modern Islamic epistemology can be built [Epistemology: The branch of philosophy that studies the nature of knowledge, its presuppositions and foundations, and its extent and validity].The work of European and American philosophers cannot be ignored, and their criticism should be used to recreate the vigor of Islamic philosophy, which has been lost over the past few centuries. The foundation of basic parameters has already been laid by Muhammad Iqbal.

Reconstruction of Religious Thought in Islam
By Dr.Muhammad Iqbal
 Available – http://goo.gl/MT7xqL
1.Knowledge and Religious Experienceعلم اور روحانی تجربہ :  
 روحانی تجربہ کے مکشوفات کی عقلی جانچ
تصور خدا اور عبادت کا مفہوم
اسانی نفس اس آزادی اور سرمدیت
5.The Spirit of Muslim Culture     اسلامی ثقافت کی روح
اسلام میں اصول حرکت (اجتہاد)
7. Is Religion Possible?    کیا مذہب ممکن ہے ؟

http://wp.me/PCgrB-B3

The worst of creations with Good are those deaf, those dumb who do not use their intellect (Quran;2:18) . “And Allah gives another example: There are two men. One of them is dumb who is unable to do anything, and he is a burden on his master. Wherever he directs him to, he brings no good. Can he be equal to the one who enjoins justice and is on the straight path?”(Quran;16:76)
“And in the alternation of night and day, and in the provision God sends down from the sky, bringing Earth to life by it after it has died, and in the varying direction of the winds, there are Signs for people who use their intellect.”(Qur’an, 45:5)
“..he who perished might perish by a clear proof and he who survived might survive by a clear proof “(Quran; 8:42)

مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد علامہ اقبالؒ کو عہدِ حاضر میں اعجاز قرآن کا مظہر قرار دیتے ہوئے رقمطراز ہیں: ’’میرے نزدیک عہد حاضر میں قرآن کے اعجاز کا سب سے بڑا مظہر علامہ اقبال کی شخصیت ہے۔ بیسویں صدی میں علامہ اقبال جیسا ایک شخص جس نے وقت کی اعلیٰ ترین سطح پر علم حاصل کیا، جس نے مشرق و مغرب کے فلسفے پڑھ لئے، جو قدیم اور جدید دونوں کا جامع تھا، جو جرمنی اور انگلستان میں جا کر فلسفہ پڑھتا رہا، اُس کو اس قرآن نے اس طرح Possess کیا اور اس پر   اس طرح چھاپ قائم کی کہ اُس کے ذہن کو سکون ملا تو صرف قرآنِ حکیم سے اور اس کی تشنگٔی علم کو آسودگی حاصل ہو سکی تو صرف کتاب اللہ سے گویا بقول خود اُن کے ؎
نہ کہیں جہاں میں اماں ملی، جو اماں ملی تو کہاں ملی: مرے جرم خانہ خراب کو تیرے عفوِ بندہ نواز میں!
قرآن حکیم  اور فکر اقبال
آں کتابِ زندہ، قرآنِ حکیم
حکمتِ او لایزال است و قدیم
نسخۂ اسرارِ تکوینِ حیات
بے ثبات از قوتش گیرد ثبات
حرفِ او را ریب نے، تبدیل نے
آیہ اش شرمندۂ تاویل نے ۱۵؎
(ترجمہ) وہ کتابِ زندہ جسے قرآن حکیم کہتے ہیں ۔اس میں حکمت کی درج باتیں ہمیشہ رہنے والی اور پرانی ہیں ۔ وہ ( قرآن پاک) زندگی کے ہونے یا نہ ہونے کے بھیدوں کا نسخہ ہے۔ بے ثباّت بھی اس کی وجہ سے ثابت قدم ہو جاتا ہے۔اس کے حروف میں نہ کوئی شک ہے اور نہ کوئی تبدیلی ہو سکتی ہے۔اس کی آیاتِ بینات کی کوئی غلط تاویل نہیں ہو سکتی ہے

رسالة التجديد

علامہ اقبال نے اسلامی فکر کے جمود میں بیداری پیدا کی اور ڈاکٹر برق کے مجربات و محسوسات مزید غور و تفکرانسپائر کرتے ہیں- بیس سال قرآن کے مطالعہ و تحقیق، علماء اور اہل علم لوگوں سے کئی کئی دن پر محیط طویل  تبادلہ خیالات و ای ایکسچینجز کے بعد اہم موضوعات پر حاصل نتائج کا خلاصہ پیش خدمت ہے- مکمل تحقیق اردو اور انگریزی ویب سائٹس اور eBooks میں موجود ہے- مواد (contents) پر توجہ دیں اور زبان کی غلطیوں کو نظر انداز کریں۔ اپنے موجودہ نظریات کو دوران مطالعہ ایک طرف رکھنا ہو گا، فٹ نوٹس پرریفرنس لنکس کو پڑھیں توسوالات کے جوابات مل جائیں گےپھررابطہ بھی کیا جا سکتا ہے-  کوشش کی ہے کہ الله تعالی کا پیغام درست ترین طور پرسمجھ کر پیش کیا جائے-  مگربشری محدودات سے کسی نادانستہ غلطی پراللہ تعالی سےمعافی اوربخشش کا طلبگار-

[بریگیڈیئر آفتاب احمد خان (ر)] ١٢ ربیع الاول ١٤٤٨ ھ /  September 29 2023]

https://SalaamOne.com/tejdeed/

اقبال اور ملا کی تنگ نظری

====================

اسلام ٹائمز:

’’ملا کا دل کسی غم میں گرفتار نہیں کیونکہ اس کے پاس آنکھ تو ہے، اس میں نمی نہیں۔ اس کے مکتب سے میں اس لیے نکل آیا ہوں کہ اس کے حجاز کی ریت میں کوئی زمزم نہیں ہے۔ منبر پر جب ہو تو اس کا کلام چبھن والا زہریلا ہوتا ہے جبکہ اس کے پاس سینکڑوں کتابیں ہوتی ہیں۔ میں نے شرم کے مارے تیرے سامنے یہ بات نہیں کہی کہ وہ اپنے آپ سے تو چھپا ہوا ہے لیکن ہمارے سامنے آشکار ہے۔‘‘

تحریر: سید ثاقب اکبر

ڈاکٹر خلیفہ عبد الحکیم لکھتے ہیں: ’’علامہ اقبال ایک روز مجھ سے فرمانے لگے کہ اکثر پیشہ ور ملا عملاً اسلام کے منکر، اس کی شریعت سے منحرف اور مادہ پرست دہریہ ہوتے ہیں۔ فرمایا کہ ایک مقدمے کے سلسلے میں ایک مولوی صاحب میرے پاس اکثر آتے تھے۔ مقدمے کی باتوں کے ساتھ ساتھ ہر وقت یہ تلقین ضرور کرتے تھے کہ دیکھیے ڈاکٹر صاحب آپ بھی عالم دین ہیں اور اسلام کی بابت نہایت لطیف باتیں کرتے ہیں لیکن افسوس ہے کہ آپ کی شکل مسلمانوں کی سی نہیں، آپ کے چہرے پر ڈاڑھی نہیں۔ میں اکثر ٹال کر کہہ دیتا کہ ہاں مولوی صاحب آپ سچ فرماتے ہیں۔ یہ ایک کوتاہی ہے، علاوہ اور کوتاہیوں کے۔ ایک روز مولوی صاحب نے تلقین میں ذرا شدت برتی تو میں نے عرض کیا کہ مولوی صاحب آپ کے وعظ سے متاثر ہو کر ہم نے آج ایک فیصلہ کیا ہے۔ آپ میرے پاس اس مقدمے کے سلسلے میں آتے ہیں کہ آپ باپ کے ترکے میں سے اپنی بہن کو زمین کا حصہ نہیں دینا چاہتے اور کہتے ہیں کہ آپ کے ہاں شریعت کے مطابق نہیں بلکہ رواج کے مطابق ترکہ تقسیم ہوتا ہے اور انگریزی عدالتوں نے اس کو تسلیم کر لیا ہے۔ میری بے ریشی کو بھی دینی کوتاہی سمجھ لیجیے لیکن رواج کے مقابلے میں شریعت کو بالائے طاق رکھ دینا اس سے کہیں زیادہ گناہگاری ہے۔ میں نے آج یہ عہد کیا ہے کہ آپ بہن کو شرعی حصہ دے دیں اور میں ڈاڑھی بڑھا لیتا ہوں۔ لائیے ہاتھ، آپ کی بدولت ہماری بھی آج اصلاح ہو جائے۔ اس پر مولوی صاحب دم بخود ہوگئے اور میری طرف ہاتھ نہ بڑھ سکا۔‘‘

علامہ اقبال نے ملا کی اس دو روئی کو یوں بیان کیا ہے:

واعظاں کیں جلوہ بر محراب و منبر می کنند

چوں بہ خلوت می روند آں کار دیگر می کنند

مشکلی دارم ز دانشمند محفل باز پرس

توبہ فرمایاں چرا خود توبہ کمتر می کنند

’’واعظ لوگ جب محراب و منبر پر جلوہ فرما ہوتے ہیں، وہاں جو باتیں کرتے ہیں، خلوت میں جاکر ان کے برخلاف کام کرتے ہیں، میری ایک مشکل ہے، محفل کے دانشمند سے ایک دفع پھر پوچھ کر بتائیں کہ جو لوگ توبہ کرنے کا فرماتے ہیں، وہ خود کمتر توبہ کیوں کرتے ہیں‘‘ اقبال مجھے کئی دنوں سے یاد آرہے تھے، خاص طور پر ان دنوں سے جب مولویوں کے ایک گروہ کے متشدد فہم نے سارے پاکستان کو وحشت و کرب میں مبتلا کر رکھا تھا۔ جب پاکستان میں ایک مطالبے پر جو اپنے مقام پر صحیح بھی ہوسکتا ہے، اس مذہبی طبقے نے عوامی راستوں کو بند کر رکھا تھا، ہر چیز کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنا رہے تھے، ہر مخالف کو یہودی یا یہودی ایجنٹ قرار دے رہے تھے، سرکاری اور نجی املاک کو آگ لگا رہے تھے، یہاں تک کہ بہت سے افراد کو انھوں نے مار مار کر زخمی کر دیا اور بعض تو ان کے تشدد کی تاب نہ لا کر چل بسے۔

اس موقع پر ایسے مذہبی طبقے کی ترجیحات کے حوالے سے ہمارے ایک دوست نے لکھا: ’’سچ بتائیے آپ نے پاکستان میں مولوی صاحبان کی بڑی تعداد کو جان لینے اور دینے کے نعرے لگاتے لگواتے سُنا، کیا کبھی کسی انسانی مسئلے پر بھی اس طبقے نے آواز اٹھائی؟ آپ نے کبھی ناجائز ذخیرہ اندوزی، گراں فروشی، ملاوٹ جیسے مسائل پر مذہبی طبقے کو بات کرتے ہوئے سُنا؟ کیا آپ نے کرپٹ سیاسی نظام، بدتر عدالتی نظام، رشوت پر مبنی پولیس سسٹم کے خلاف کبھی مذہبی جماعتوں کو مظاہرے کی کال دیتے ہوئے سُنا؟ پاکستان میں مذہبی طبقہ صرف “توہین” کے نام پر ہی مرنے مارنے پر ابھارتا ہے، یہ لوگوں کو سیرت نبوی اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں جینا کیوں نہیں سکھاتا!‘‘ ملا اپنی بات کو ثابت کرنے کے لیے ایسی ایسی تاویلیں اور حیلے تراش لیتا ہے کہ عقل انسانی کو حیرت ہوتی ہے، علامہ اقبال نے اس کی بھی نشاندہی کر رکھی ہے:

ز من بر صوفی و ملا سلامی

کہ پیغام خدا گفتند ما را

ولی تأویل شان در حیرت انداخت

خدا و جبرئیل و مصطفیٰ را

میری طرف سے صوفی و ملا پر سلام ہے کہ جو ہمیں اپنی طرف سے خدا کا پیغام سناتے ہیں، لیکن اس پیغام میں وہ ایسی تاویل کرتے ہیں کہ جس پر خدا، جبرئیل اور مصطفیؐ بھی حیرت میں پڑ جاتے ہیں۔

ایک طرف جنھیں ہم کافر کہتے ہیں، انھیں دیکھیں اور دوسری طرف جنھیں ہم اپنا مذہبی راہنماء کہتے ہیں، انھیں دیکھیں تو علامہ اقبال کی یہ بات سچ دکھائی دیتی ہے:

دین کافر فکر و تدبیر و جہاد

دین ملا فی سبیل اللہ فساد

اقبال نے ملا کے مزاج کو ایک اور مقام پر بہ انداز دگر بیان کیا ہے اور ان کے مطابق اس مزاج کا حامل شخص جنت کی فضا میں مطمئن نہیں رہ سکتا۔ چنانچہ کہتے ہیں:

ميں بھی حاضر تھا وہاں، ضبط سخن کر نہ سکا

حق سے جب حضرت ملا کو ملا حکم بہشت

عرض کی ميں نے، الہی! مری تقصير معاف

خوش نہ آئيں گے اسے حور و شراب و لب کشت

نہيں فردوس مقام جدل و قال و اقول

بحث و تکرار اس اللہ کے بندے کی سرشت

ہے بد آموزی اقوام و ملل کام اس کا

اور جنت ميں ن ہمیشہ ملا کی کم نظری، فرقہ پرستی، ظاہر بینی اور خود خواہی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ ملا کے بارے میں ان کا عمومی تاثر یہ ہے کہ اگر وہ مخلص بھی ہو تو دین کے چھلکے سے جڑا ہوتا ہے، حقیقت دین کی اس کو خبر نہیں ہوتی۔ الفاظ و اصطلاحات کے بڑے ذخیرے سے کام لے کر عامۃ الناس سے اپنے آپ کو نمایاں کرنے کے درپے ہوتا ہے۔ علامہ اقبال کہتے ہیں:

قلندر جز دو حرف لا الہ کچھ بھی نہیں رکھتا

فقیہ شہر قاروں ہے لغت ہائے حجازی کا

افسوس کہ یہ بات صرف مسلمانوں کے مذہبی پیشواؤں پر صادق نہیں آتی بلکہ دنیا بھر کے مذاہب پر ایسے ہی افراد کا قبضہ ہے۔ ایسے کئی واقعات سامنے آتے ہیں، جن کے مطابق بعض افراد کو مسلمان ہونا اس لیے مشکل ہوگیا کہ ملاؤں کے نزدیک ضروری تھا کہ وہ موجود فرقوں میں سے کسی میں شامل ہوں۔ علامہ اقبال نے بھی ایسے بعض واقعات کی نشاندہی کر رکھی ہے۔ دنیا میں جو تیز رفتار تبدیلیاں آئی ہیں اور آرہی ہیں، ملا عام طور پر اس سے نابلد ہیں۔ ان کے بہت سے مسلمات تحقیق کی دنیا میں پادر ہوا ہوچکے ہیں، لیکن وہ آج تک اسی پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ وہ اپنے صدیوں پرانے درسی نصاب پر عموماً نگاہ بازگشت کے لیے تیار نہیں ہوتے۔ عالمی حالات، حقائق اور واقعات ہی نہیں انسانیت کے دشمنوں کی تدبیریں اور طریقے بھی ان کی نظروں سے اوجھل رہتے ہیں۔ نئے حقائق کی شناسائی کی تمنا ان کے اندر پیدا ہی نہیں ہوتی۔ وہ اپنے تئیں عقل کل ہی نہیں شیخ الکل فی الکل بھی سمجھتے ہیں، جبکہ ایسا عصر حاضر میں تو بالکل ممکن نہیں ہے۔

علامہ اقبال نے ملا کے بارے میں بہت کچھ کہہ رکھا ہے، ہمارے اس مضمون میں زیادہ گنجائش نہیں ہے۔ قارئین کرام ایک تحقیقی نظر اس سلسلے میں علامہ اقبال کی شاعری کے علاوہ ان کے منثورات و مکتوبات پر بھی ڈالیں۔ ہم آخر میں ان کے چند اشعار پر اپنی بات تمام کرتے ہیں:

دل ملا گرفتار غمی نیست

نگاہی ہست، در چشمش نمی نیست

از آن بگریختم از مکتب او

کہ در ریگ حجازش زمزمی نیست

سر منبر کلامش نیش دار است

کہ او را صد کتاب اندر کنار است

حضور تو من از خجلت نہ گفتم

ز خود پنہان و بر ما آشکار است

’’ملا کا دل کسی غم میں گرفتار نہیں کیونکہ اس کے پاس آنکھ تو ہے اس میں نمی نہیں۔ اس کے مکتب سے میں اس لیے نکل آیا ہوں کہ اس کے حجاز کی ریت میں کوئی زمزم نہیں ہے۔ منبر پر جب ہو تو اس کا کلام چبھن والا زہریلا ہوتا ہے جبکہ اس کے پاس سینکڑوں کتابیں ہوتی ہیں۔ میں نے شرم کے مارے تیرے سامنے یہ بات نہیں کہی کہ وہ اپنے آپ سے تو چھپا ہوا ہے لیکن ہمارے سامنے آشکار

~~~~~~~~~~~~

قرآن کو چھوڑنے والے بدترین علماء 

وَعَنْ عَلِیِّ رَضِیَ اﷲُعَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صَلَّی اﷲُ عَلَیْہٖ وَسَلَّمَ یُوْشِکُ اَنْ یَّاْتِیَ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ لَا یَبْقَی مِنَ الْاِسْلَامِ اِلَّا اسْمُہۤ وَلَا یَبْقٰی مِنَ الْقُرْاٰنِ اِلَّا رَسْمُہ، مَسَاجِدُ ھُمْ عَامِرَۃٌ وَھِیَ خَرَابٌ مِنَ الْھُدٰی عُلَمَآءُ ھُمْ شَرُّ مَنْ تَحْتَ اٰدِیْمِ السْمَآءِ مِنْ عِنْدِھِمْ تَخْرُجُ الْفِتْنَۃُ وَفِیْھِمْ تَعُوْدُ۔ (رواہ البیہقی فی شعب الایمان)

” اور حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ عنقریب لوگوں پر ایک ایسا وقت آئے گا کہ اسلام میں صرف اس کا نام باقی رہ جائے گا اور قرآن میں سے صرف اس کے نقوش باقی رہیں گے۔ ان کی مسجدیں (بظاہر تو) آباد ہوں گی مگر حقیقت میں ہدایت سے خالی ہوں گی۔ ان کے علماء آسمان کے نیچے کی مخلوق میں سے سب سے بدتر ہوں گے۔ انہیں سے (ظالموں کی حمایت و مدد کی وجہ سے ) دین میں فتنہ پیدا ہوگا اور انہیں میں لوٹ آئے گا (یعنی انہیں پر ظالم) مسلط کر دیئے جائیں گے۔” (بیہقی)

یہ حدیث اس زمانہ کی نشان دہی کر رہی ہے جب عالم میں اسلام تو موجود رہے گا مگر مسلمانوں کے دل اسلام کی حقیقی روح سے خالی ہوں گے، کہنے کے لئے تو وہ مسلمان کہلائیں گے مگر اسلام کا جو حقیقی مدعا اور منشاء ہے اس سے کو سوں دور ہوں گے۔ قرآن جو مسلمانوں کے لئے ایک مستقل ضابطۂ حیات اور نظام علم ہے اور اس کا ایک ایک لفظ مسلمانوں کی دینی و دنیاوی زندگی کے لئے راہ نما ہے۔ صرف برکت کے لئے پڑھنے کی ایک کتاب ہو کر رہ جائے گا۔ چنانچہ یہاں ” رسم قرآن” سے مراد یہی ہے کہ تجوید و قرأت سے قرآن پڑھا جائے گا، مگر اس کے معنی و مفہوم سے ذہن قطعاً نا آشنا ہوں گے، اس کے اوامر و نواہی پر عمل بھی ہوگا مگر قلوب اخلاص کی دولت سے محروم ہوں گے۔

مسجدیں کثرت سے ہوں گی اور آباد بھی ہوں گی مگر وہ آباد اس شکل سے ہوں گی کہ مسلمان مسجدوں میں آئیں گے اور جمع ہوں گے لیکن عبادت خداوندی، ذکر اللہ اور درس و تدریس جو بناء مسجد کا اصل مقصد ہے وہ پوری طرح حاصل نہیں ہوگا۔

اسی طرح وہ علماء جو اپنے آپ کو روحانی اور دنی پیشوا کہلائیں گے۔ اپنے فرائض منصبی سے ہٹ کر مذہب کے نام پر امت میں تفرقے پیدا کریں گے، ظالموں اور جابروں کی مدد و حمایت کریں گے۔ اس طرح دین میں فتنہ و فساد کا بیج بو کر اپنے ذاتی اغراض کی تکمیل کریں گے۔ (مشکوۃ شریف ۔ جلد اول ۔ علم کا بیان ۔ حدیث 263)

افتراق کی سبب دو چیزیں ہیں، عہدہ کی محبت یا مال کی محبت۔ سیدنا کعب بن مالک انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ  ﷺ نے فرمایا:

”ماذئبان جائعان أرسلا في غنم بأفسد لھا من حرص المرء علی المال و الشرف لدینہ” دو بھوکے بھیڑئیے ، بکریوں کے ریوڑ میں چھوڑ دیئے جائیں تو وہ اتنا نقصان نہیں کرتے جتنا مال اور عہدہ کی حرص کرنے والا اپنے دین کے لئے نقصان دہ ہے۔   (الترمذی:۲۳۷۶ وھو حسن)

مجھے اپنی امت پر گمراہ اماموں کا خوف ہے​

مجھے اپنی امت کی بابت دجال سے بھی زیادہ ایک چیز کا ڈر ہے​ گمراہ اماموں کا!

سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چل رہا تھا- آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مجھے اپنی امت کی بابت دجال سے بھی زیادہ ایک چیز کا ڈر ہے. آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین بار یہی بات ارشاد فرمائی- سیدنا ابور ذر رضی اللہ تعالٰی عنہ کہتے ہیں- میں نے پوچھا : اے اللہ کے رسول ! صلی اللہ علیہ وسلم آپ کو اپنی امت کی بابت دجال سے بھی زیادہ کس چیز کا خوف ہے- فرمایا : گمراہ اماموں کا [البانی رحمہ اللہ ،” سلسلة الأحاديث الصحيحة ” (1582) ، (1989)”بيان تلبيس الجهمية ” (2/293) ]  [الراوي : أبو ذر الغفاري | المحدث : الهيثمي | المصدر : مجمع الزوائد، الصفحة أو الرقم: 5/2411 ]

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” میں اپنی امت پر گمراہ کن اماموں سے ڈرتا ہوں ” [ الترمذي،2229  صحیح]

۱؎ ، نیز فرمایا : ” میری امت کی ایک جماعت ہمیشہ حق پر غالب رہے گی ، ان کی مدد نہ کرنے والے انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے یہاں تک کہ اللہ کا حکم (قیامت) آجائے ”۔ [امام ترمذی کہتے ہیں : ۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے]

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” مجھے اپنی امت پر گمراہ اماموں کا خوف ہے ۔ ”[سنن أبي داؤد 4252  ماخوز]

صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” مجھے تم لوگوں (حاضرین ) پر دجال کے علاوہ دیگر (جہنم کی طرف بلانے والوں ) کا زیادہ خوف ہے اگر وہ نکلتا ہے اور میں تمھارے درمیان موجود ہوں تو تمھاری طرف سے اس کے خلاف (اس کی تکذیب کے لیے ) دلائل دینے والا میں ہوں گا اور اگر وہ نکلا اور میں موجود نہ ہوا تو ہر آدمی اپنی طرف سے حجت قائم کرنے والا خود ہو گا اور اللہ ہر مسلمان پر میرا خلیفہ (خود نگہبان ) ہوگا ۔ [صحيح مسلم 7373 ماخوز]

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سچ فرمایا :”میں اپنی امت پر گمراہ کن اماموں سے ڈرتاہوں”-  دوسرے فرقوں کے بانی جن کی وجہ سے امت تفرقہ کا شکار ہوئی. گمراہ آئمہ سے مراد وہ لوگ ہیں جو دین کے نام پر لوگوں کی قیادت کرتے ہیں، اس میں فاسد حکام اور گمراہ علماء شامل ہیں. ان کا دعوی یہ ہوتا ہے کہ وہ شریعت کی طرف بلارہے ہیں حقیقت میں شریعت کے سب سے زیادہ مخالف ہوتے ہیں [القول المفيد على كتاب التوحيد ” (1/365)]

گمراہ امام یعنی شر کے امام [شيخ ابن عثيمين رحمه الله ]

گمراہ اماموں سے امراء مراد ہیں ” مجموع الفتاوى” (1/355) .

( گمراہ امام ) یعنی جو مخلوق کو بدعت کی طرف بلائیں ” [سندي نے ” حاشية ابن ماجة ” (2/465)]

https://www.urduweb.org/mehfil/threads/114140/

خطبات اقبال – اسلام میں تفکر کا انداز جدید