جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت مستحب ہے- جب کسی سورہ یا آیت کو فضیلت رسول ﷺ سے منسوب ہو تو اس کو مکمل ترجمہ کے سآتھ پڑھنا چاہیے تاکہ اس کا مضمون، مطلب اچھی طرح سمجھ سکیں- اگرچہ تلاوت کا بھی ثواب ہے مگر قرآن سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے سمجھنا بہت ضروری ہے اس مقصد کے لیے اس سورہ کے مضامین اور خلاصہ:
- سورہ کہف : مضامین اور خلاصہ : https://bit.ly/Al-Kahaf
- خلاصہ قرآن (30 پارہ ) : https://bit.ly/Quran30ParahSummary
- قرآن مضامین: https://bit.ly/Quran-Subjects
- Juma Mubarak جمعہ کی فضیلت: https://salaamone.com/juma-mubarak
- جمعہ کا خطبہ غیر موثر کیوں ہوتا ہے ؟: https://salaamone.com/why-friday-khutbah-ineffective/