دعائیں اللہ تعالی قبول کیوں نہیں فرماتا؟ COVID-19 , Why Supplications not accepted by God?

وبائی آفت سے بچاؤ کے لیے 1.7 بلین مسلمان اور 6 ارب غیر مسلم جن میں خدا کے ماننے والووں کی کثیر تعداد ہے دعائیں مانگ رہے ہیں مگر بظاھر قبولیت محسسوس نہیں ہو رہی- آخر اس کی کیا وجہ ہے ؟
1.7 billion Muslims and 6 billion non-Muslims, who have a large number of believers in God, are praying for disaster prevention,  caused by Corona Virus, but apparently acceptance is not felt – what is the reason, and what should we do? …. keep reading ….[…….]
Also read: The System of the Universe – Punishment , Rewards and Disasters .…..[…….]
اہل ایمان کو دعا مانگنے کے آداب ، اور احکام  کو مد نظر رکھنا  ضروری ہے، دعائیہ الفاظ اور، اور کچھ رکاوٹیں، اور موانع ہیں جنکی وجہ سے دعا قبول نہیں ہوتی، چنانچہ ان اشیاء کا دعا مانگنے والے، اور دعائیہ الفاظ سے دور ہونا ضروری، لہذا جوں ہی یہ تمام اشیاء موجود ہونگی، دعا قبول ہوجائے گی۔ امام ابن قیم رحمہ اللہ کہتے ہیں:
“دعائیں، اور تعوّذات (ایسی دعائیں جن میں اللہ کی پناہ حاصل کی جائے) کی حیثیت اسلحہ کی طرح ہے، اور اسلحے کی کارکردگی اسلحہ چلانے والے پر منحصر ہوتی ہے، صرف اسلحے کی تیزی کارگر ثابت نہیں ہوتی، چنانچہ اسلحہ مکمل اور ہر قسم کے عیب سے پاک ہو، اور اسلحہ چلانے والے بازو میں قوت ہو، اور درمیان میں کوئی رکاوٹ بھی نہ ہو تو دشمن پر ضرب کاری لگتی ہے، اور ان تینوں اشیاء میں سے کوئی ایک ناپید ہو تو نشانہ متأثر ہوتا ہے”[“الداء والدواء ” از ابن قیم، صفحہ: 35]
یہ بات بھی ذہن نشین ہونی چاہئے کہ قبولیتِ دعا کی کئی صورتیں ہیں:
  1. • اللہ تعالی بندے کی دعا قبول کرتے ہوئے اسے وہی عنائت کردے جسکی وہ تمنا کرتا ہے۔
  2. • یا پھر اس دعا کے بدلے میں کسی شر کو رفع کردیتا ہے۔
  3. • یا بندے کے حق میں اسکی دعا سے بہتر چیز میسر فرما دیتا ہے۔
  4. • یا اسکی دعا کو قیامت کے دن کیلئے ذخیرہ کردیتا ہے، جہاں پر انسان کو اِسکی انتہائی ضرورت ہوگی۔
قبولیتِ دعا کیلئے معاون اسباب اور دعا کی قبولیت کے راستے میں بننے والی رکاوٹیں کیا ہیں اورہم کوکیاکرناضروری ہےکہ ہماری دعائیں  الله قبول  فرمایے ...تفصیل .. ..[……..]

~~~~~~~~~

صدقہ — زکات 

الخدمت فاونڈیشن- کرونا وائرس سے متاثرین کی امداد

برائےعطیات۔۔رابطہ ۔۔۔ 03041114222

بنک اکاونٹ میں براہ راست جمع کروا سکتے ہیں ۔۔۔

Acc Title: Al-khidmat foundation Pakistan

Bank name: Meezan Bank Limited Johar Town Br. LHR

Branch code: 0214

Acc #: 0101095120

IBAN: PK94MEZN0002140101095120

Swift code: MEZNPKKA

……………….
Public Service Message by :
—————

ہر مشکل ہمیں دنیا کو ایک بہتر جگہ بنانے کا موقع فراہم کرتی ہے!

*اخوت* نے معاشرے کے پسماندہ طبقات کی مدد کے لئے *”کورونا امدادی فنڈ”* قائم کیا ہے۔

پاکستان مشکلات کا مقابلہ کرتے ہوئے ہمیشہ لچکدار رہا ہے اور COVID-19 کی عالمی وبائی حالت کے دوران بھی ایسا ہی ہے۔

الحمد اللہ ، اخوت دنیا کی سب سے بڑی اسلامی مائکرو فنانس آرگنائزیشن ہے۔

Introduction Akhuwat
https://akhuwat.org.pk/about-us/our-journey/

*اخوت* نے معاشرے کے پسماندہ طبقات کی مدد کے لئے *”کورونا امدادی فنڈ”* قائم کیا ہے۔

*اخوت کورونا امدادی فنڈ فراہم کرے گا:*

1.کسی بھی فرد کے لئے راشن پیکج جو کورونا وائرس کی وجہ سے اپنی معاش کا ذریعہ کھو بیٹھا ہے۔

2. ان افراد کے لواحقین کے لئے راشن پیکجز جنہوں نے کورونا وائرس کے لئے مثبت تجربہ کیا ہے۔

3. مستحق افراد کے لئے مفت کورونا وائرس کی جانچ کی خدمت۔

4. تمام مستحق افراد کے لئے پیشہ ورانہ مشورتی ہیلپ لائن جو کورونا وائرس کے لئے مدد لیتے ہیں۔

ان لائین ڈونیشن:

https://donate.akhuwat.org.pk/campai…/338/corona-imdadi-fund

Bank Account Details :

https://akhuwat.org.pk/bank-details/

اخوت: 19 سوک سینٹر ، سیکٹر A2 ، ٹاؤن شپ ،

لاہور ، پاکستان

042-111-448-464

info@akhuwat.org.pk

……………….

Public Service Message by :

https://QuranSubjects.blogspot.com  🔰🕋

https://QuranSubjects.wordpress.com.com/uR

——————–