اسلام پر چاليس(40) اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب – Q & A on Islam [English, Urdu]

مسلمان اور غیر مسلم کے ذہن میں اکثر کچھ سوالات اٹھتے ہیں ، ان سوالات کے  مدلل جوابات پیش خدمت ہیں :

Dr Zakir Naik :: Question & Answer: Read <<< here >>> 

English Video at end of this page …

سوال نمبر – 1 – صرف اسلام ہی کی پیروی کیوں ؟
سوال نمبر – 2 – کیا مسلمان کعبہ کو پوجتے ہیں؟
سوال نمبر – 3 – کیا اسلام بزورِ شمشیر پھیلا ؟
سوال نمبر – 4 – مسلمان بنیاد پرست اور دہشت گرد ہیں؟
سوال نمبر – 5 – موت کے بعد زندگی کیوں ؟
سوال نمبر – 6 – ایک سے زیادہ بیویوں کی اجازت کس لیئے؟ 
سوال نمبر – 7 – ایک سے زیادہ شوہروں کی ممانعت کیوں؟
سوال نمبر – 8 – کیا حجاب عورت کا استحصال نہیں؟
سوال نمبر – 9 – مرد اور عورت کی گواہی میں مساوات کیوں نہیں؟
سوال نمبر – 10 – اسلام کا نظامِ وراثت غیر منصفانہ کیوں؟
سوال نمبر – 11 – شراب کی ممانعت میں کیا حکمت ہے ؟ 
سوال نمبر – 12 – سؤر کا گوشت حرام کیوں ہے؟
سوال نمبر – 13 – اسلام میں گوشت خوری کی اجازت کیوں؟
سوال نمبر – 14 – مسلمان فرقوں میں کیوں بٹےہوئے ہیں ؟
سوال نمبر – 15 – اسلام اور مسلمانوں کے عمل میں واضح فرق کیوں؟
سوال نمبر – 16 – غیر مسلمانوں کو مکہ جانے کی اجازت کیوں نہیں؟
سوال نمبر – 17 – کیا غیر مسلموں کو کافر کہنا گالی ہے؟
سوال نمبر – 18 – اسلام میں ذبح کرنے کا طریقہ ظالمانہ ہے ؟
سوال نمبر – 19 – گوشت مسلمانوں کو متشدد بناتا ہے ؟

اسلام سے قدرے واقف غیر مسلموں کے مخصوص سوالات !

سوال نمبر – 20 – کیا موجودہ قرآن اصلی ہے؟
سوال نمبر – 21 – اللہ ایک ہے تو اس کے جمع کا صیغہ کیوں؟
سوال نمبر – 22 – کیا تنسیخ آیات غلطی کی اصلاح ہے؟
سوال نمبر – 23 – کیا حروفِ مقطعات بے فائدہ ہیں؟
سوال نمبر – 24 – کیا یہ زمین چپٹی اور ہموار ہے؟
سوال نمبر – 25 – کیا قرآن، بائبل کی نقل ہے؟
سوال نمبر – 26 – کیا قرآن اللہ کا کلام ہے؟
سوال نمبر – 27 – اللہ معاف کرنے والا ہے یا منتقم مزاج؟
سوال نمبر – 28 – کیا الڑا سونو گرافی قرآنی آیات کی نفی کرتی ہے؟
سوال نمبر – 29 – کیا قرآن میں تضاد ہے؟
سوال نمبر – 30 – تخلیق انسان کس سے؟
سوال نمبر – 31 – افلاک و ارض کی تخلیق چھ یا آٹھ روز میں؟
سوال نمبر – 32 – کیا مشرق و مغرب دو دو ہیں ؟؟
سوال نمبر – 33 – کیا اسلام تشدد اور خونریزی کی دعوت دیتا ہے؟
سوال نمبر – 34 – کیا قرآنی احکامِ وراثت میں ریاضی کی غلطی ہے؟
سوال نمبر – 35 – کفار کے دلون پر مہر لگنے کے بعد وہ قصور وار کیوں؟
سوال نمبر – 36 – فہم و ادراک کا مرکز دل یا دماغ ؟
سوال نمبر – 37 – جنت میں مردوں کو حوریں ملیں گی تو عورتوں کے لیے کیا ؟
سوال نمبر – 38 – ابلیس: فرشتہ یا جن ؟
سوال نمبر – 39 – کیا مریم علیہا السلام ہارون علیہ السلام کی بہن تھیں؟
سوال نمبر – 40 – کیا ” روح اللہ ” سے الوہیت مسیح کشید کی جاسکتی ہے؟
سوال نمبر – 41 – کیا مسیح علیہ السلام فوت ہوگئے ہیں؟

http://forum.mohaddis.com/threads/اسلام-پر-چاليس-40-اعتراضات-کے-عقلی-و-نقلی-جواب.30487/page-4

……………………………………….

http://SalaamOne.com