Soft power is the ability to attract and co-opt, rather than coerce (hard power). Soft power is the ability to shape the preferences of others through appeal and attraction. A defining feature of soft power is that it is non-coercive; the currency of soft power is culture, political values, and foreign policies. Recently, the term has also been used in changing and influencing social and public opinion through relatively less transparent channels and lobbying through powerful political and non-political organizations, and through economic influence. In 2012, Joseph Nye of Harvard University explained that with soft power, “the best propaganda is not propaganda”, further explaining that during the Information Age, “credibility is the scarcest resource.”[wiki]
سوفٹ پاور بطور ہتھیار … [……..]
Harvard Kennedy School’s Joseph Nye is university distinguished service professor and Sultan of Oman professor of international relations. He is the author of many books and articles on international relations, including his most recent book, “The Powers to Lead.” Nye, who coined the term soft power to describe the power of attraction as opposed to coercion in international relations theory, was interviewed Feb. 12 by Philadelphia Inquirer foreign policy columnist Trudy Rubin as part of an initiative sponsored by the American Academy of Political and Social Science in conjunction with their journal The Annals. .. Watch this video …
Muslims dominated the world for about one thousand years. There was a setback by Mongol invasion of the thirteenth century (Fall of Baghdad (1258) but they recovered. Major Muslims empires include: The Rashidun Caliphate (632–661), Umayyad Caliphate (661–750), Abbasid Caliphate (750–1258) Muslim Spain, Sultanate, Moughals in India, Great Seljuk Sultanate of Rûm (1077–1308), Mamluk Sultanate of Egypt, Ghaznavid Empire, Ilkhanate/Timurid Empire, Safavid dynasty (1502–1736), Africa, Mali Empire (1230s–1600s),Songhai Empire (1340–1591) and the last Ottomans (1517–1924). The Muslims could not recover even after decolonization of Muslim world by the West. The nostalgia lingers one, but they failed to comprehend the reasons of decline and proceed with modernization. The modernization and recovery will take its time once the beginning is made.
Muslim countries are geographically located at advantageous positions, posses natural resource in abundance, have huge manpower (1.25 billions ), but lack in leadership which could harness their potentials and resources to achieve higher goals.
The strength of military power is heavily dependent upon high technology, rather than the manpower as was the case in the past. Islam provides a very sound ideology which can be effectively employed to capture the minds. Since people live on the lands, by winning their minds and hearts everything is won (people,knowledge, land, technology & resources).
No organised serious effort is visible in this context, though the Islam is the fastest growing religion in Europe and America through Dawah and higher growth rate. It may not be possible to convert everyone through Dawa (preaching) but by using “Soft Power” the hatred against Islam and Muslims can be reduced if not totally eliminated.
The Jews, have gained support form Evangelist, Fundamentalist Christians. The change of the Christian theology has made many Protestant Christians to be Zionist Christians. [The enemies of Jesus Christ (Jews) have become friends of followers of Jesus Christ after 2000 years]. There is a long history of intrigue, conspiracies, deceit cemented with power of Jewish wealth and control of the media and economy.
Muslims need not follow these dirty tricks. Quran and Sunnah of Prophet Muhammad (peace be upon him) provide enough of guidance, which has been proven in the past. Even today Islam is the only religion with original holy text (Quran) in which no changes could be made. Islam is the only religion which is historically authentic. Islam is the only religion whose teachings are found in a living language. The candle lit by God in the shape of Islam has never been dimmed or extinguished. It is there in its entirety before the world, maintaining its ideological superiority over all other religions.
“Soft Power” and its tools especially media can be effectively employed by the Muslims to restart their journey to regain their legitimate status among the nations of the world. We know that:
“It is He who has sent His Messenger with guidance and the religion of truth to manifest it over all religion, although they who associate others with Allah dislike it.”Quran; 9:33)
It is imperative to study the concept of “Soft Power” to make best use of it. Use of Soft Power is not restricted from state to state but state to people or people of one country with the people of other country and so on. This task is to be undertaken by some non governmental organization through a team of dedicated, highly motivated, spirited and knowledgeable people. The “Muslim Soft Power Forum” [MSPF] or SPG [Soft Power Group] whatever the name , should prepare the plans for implementation at national and international level. This group can act as an intellectual forum or think tank, an engine to push the plans for implementation through government and other forums.
Latent soft power
WHILE power is the capacity to direct the behavior of others through any means necessary, ‘soft power’, a term first coined by Joseph Nye in 1990, is essentially power without the use of coercion or force. When it comes to countries’ soft power, Nye believed that it “rests primarily on three resources: its culture in places where it is attractive to others; its political value when it lives up to them at home and abroad; and its foreign politics when they are seen as legitimate and having moral authority”.
Soft power can translate into effective public diplomacy ie the process whereby a country seeks to build trust and understanding by engaging with a broader foreign public beyond governmental relations.
Pakistan appears to have very little soft power globally, which is usually achieved through public diplomacy efforts. This is due to a variety of reasons, disregarding the political imbroglios the country has found itself in over the years, including a lack of a clear national brand and missing market-able public diplomacy assets. This is despite the existence of sizeable Pakistani diasporas, the world’s lingua franca being Pakistan’s ‘official’ language and a population of over 200 million diverse people from a plethora of cultures — all really potent ingredients for a powerful punch of soft power.
Pakistan has been lacking a national brand, and perhaps this is partly resulting from the fact that it is a diverse lot of ethnicities brought together as Muslims. While being Muslim is undoubtedly an important identity, what is the Pakistan brand?
What is the Pakistan brand?
An effective national brand is built on national values. National leaders set those values, and these priorities inform how the country is perceived abroad. Other Muslim countries are working hard to develop a national brand in addition to their religion. A good example is Turkey’s leadership consistently valuing the country’s Ottoman heritage and believing in the efficacy of humanitarian diplomacy. That has led to the development of public diplomacy products and programmes such as the internationally popular drama series Diliris: Ertugrul and the Turkish Cooperation and Coordination Agency, Turkey’s official development assistance agency operating in 150-plus countries. Research studies have shown improving perceptions of the country in key regions.
Unfortunately for Pakistan, the country’s national values were dictated by changing political or military leadership every few years. For Gen Zia, Pakistan’s national values were adherent to an ultraconservative and version of Islam. During Gen Musharraf’s tenure, Top 40 tunes blared through car radios. For the ‘socialist’ prime minister Bhutto, rapid nationalisation was the way to go, while the other prime minister Bhutto introduced full-fledged liberalisation in the country in 1988. For prime minister Sharif, Basant was a no-no, and even though there were legitimate safety concerns, no effort was made to preserve Pakistan’s cultural wealth.
All these national values got jumbled up, and so did Pakistan’s brand. No public diplomacy products or programmes were developed or promoted in the post-Cold War period, when other countries realised the importance of generating global influence through soft power.
With Prime Minister Imran Khan, Pakistan is now witnessing another set of national values as he set Pakistan’s agenda at the 2019 United Nations General Assembly (UNGA). It is a good opportunity for Pakistan to finally find its Goldilocks zone, its own distinctive voice. Prime Minister Khan highlighted the significant human rights violations in occupied Kashmir; Pakistan’s non-recognition of Israel until Palestine gets its due rights; its mindfulness of climate change; and its determined action against hate speech in collaboration with other Muslim countries.
Pakistan has the opportunity to develop its brand on the foundation of these displayed values: humanitarianism, justice, environmentalism, modernity, and inclusivity. These national values can guide the focused development, coordination and promotion of relevant public diplomacy products and programmes for foreign audiences, bringing Pakistan’s values and priorities closer to them, leading to greater influence worldwide.
Yes, Pakistan has wondrous mountains in the north, its Sufi shrines shimmer at night and the country has a unique musical talent on display every new season of Coke Studio or Nescafe Basement. Why are multinationals smart enough to profit from Pakistan’s latent soft power, while the country itself faces international scepticism? Until Pakistan transforms it into public diplomacy products and programmes that effectively convey its values, the country’s influence will remain stunted. Prime Minister Khan’s UNGA performance was a good start, but the message has to continue uninterrupted for it to truly create positive impact.
The writer works at TRT World Research Centre in Istanbul.
سوفٹ پاور بطور ہتھیار
نرم طاقت، کسی طاقتور ملک کے طرف سے دوسرے ملک کو زبردستی ، جبر (سخت طاقت) کے بجائے ، اپنی طرف متوجہ کرنے اور اس سے تعاون کرنے کی صلاحیت ہے۔ نرم طاقت اپیل اور کشش کے ذریعے دوسروں کی ترجیحات کی تشکیل کرنے کی صلاحیت ہے۔ نرم طاقت کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ یہ غیر جبر ہے۔ نرم طاقت کی کرنسی ثقافت ، سیاسی اقدار اور خارجہ پالیسیاں ہیں۔ حال ہی میں ، یہ اصطلاح نسبتا کم شفاف چینلز کے ذریعے معاشرتی اور رائے عامہ کو تبدیل کرنے اور ان پر اثر انداز کرنے اور طاقتور سیاسی اور غیر سیاسی تنظیموں کے ذریعہ ، اور معاشی اثر و رسوخ کے ذریعے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ 2012 میں ، ہارورڈ یونیورسٹی کے جوزف نائے نے واضح کیا کہ نرم طاقت کے ساتھ ، “بہترین پروپیگنڈا پروپیگنڈہ نہیں ہے” ، اور مزید وضاحت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ انفارمیشن ایج کے دوران ، “ساکھ نایاب چیز ہے-
جوزف نائے جونیئر نے1990ءکی دہائی کے اواخر میں [ Bound to lead—The Changing Nature of American Power] نامی کتاب لکھی، جس میں اس نے سوفٹ پاور نامی اصطلاح متعارف کروائی ۔ دور جدید میں ہارڈ پاور کے ساتھ ساتھ سوفٹ پاور کی اہمیت بھی مسلمہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اپنی اس کتاب میں جہاں جوزف نائے نے سوفٹ پاور کی اہمیت اور اس کے خدوخال واضح کئے وہاں سوفٹ پاور کے حصول پر زور بھی دیا جوزف نائے کے مطابق امریکہ ہارڈ پاور کو استعمال میں لاکر دُنیا میں زبردست طاقت (90ءکی دہائی کے اواخر میں) کے حصول میں کامیاب ہو چکا ہے، لیکن اسے اب طاقت کا توازن دنیا میں برقرار رکھنے کے لئے سوفٹ پاور کو اُجاگر کرنے کی جانب بھی توجہ دینا ہو گا۔1996ءمیں اٹلانٹا میں ہونے والے اولمپکس سوویت یونین کی تحلیل کے بعد امریکی سوفٹ پاور کے اظہار کا بڑا ذریعہ بنے۔ اگرچہ ہالی وڈ جو دُنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت ہے پہلے ہی امریکی سوفٹ پاور کو دُنیا کے سامنے اجاگر کر رہی ہے، لیکن اس کے باوجود امریکہ نے سوفٹ پاور کے اظہار کے لئے اسی پر اکتفا نہیں کیا، بلکہ مزید ذرائع بھی استعمال کئے۔
میکولم ایکس کا کہنا ہے کہ میڈیا دُنیا کی سب سے بڑی قوت ہے، کیونکہ بلا شبہ اس کے پاس وہ اختیارات ہیں جن کی بدولت یہ مصوم کو گناہ گار اور گناہ گار کو معصوم ثابت کر سکتا ہے۔ امریکہ بھی اپنے میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کرتے ہوئے دُنیا کی ہمدردیاں اکٹھی کرنے میں مصروف ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امریکی میڈیا امریکہ کی سوفٹ پاور میں بڑھوتری کا باعث بنا۔ نائن الیون کے بعد امریکہ نے افغانستان و عراق پر جارحیت کی، لیکن اس کی سوفٹ پاور نے اسے دُنیا کے سامنے مظلوم بنا کر پیش کرنے میں نہایت اہم کردار ادا کیا۔ نائن الیون کے بعد کئی نیٹو ممالک نے امریکہ کے افغانستان پر حملے کی شدید مخالفت کی، لیکن امریکی میڈیا نے ایسا سماں پیش کیا کہ یہ ممالک نہ صرف اپنے موقف میں تبدیلی پر مجبور ہوئے بلکہ اپنی افواج بھی افغانستان بھجوا دیں۔ سوفٹ پاور کے حامیوں کا کہنا ہے کہ یہ ہارڈ پاور کے مقابلے میں زیادہ موثر ہتھیار ثابت ہوا ہے، کیونکہ ان کے مطابق باوجود اس کے کہ15.48ٹریلین کا معاشی حجم 48472 ڈالر اوسط فی کس آمدن اور700ارب ڈالر سالانہ دفاع پر خرچ کرنے کے باوجود امریکہ خود کو سپر پاور کی حیثیت سے منوانے میں ناکام رہتا۔ اگر وہ اپنی سوفٹ پاور پر اربوں ڈالر خرچ نہ کرتا۔
واضح رہے کہ سوفٹ پاور کی ایک قسم معاشی بھی ہے۔ یو ایس ایڈ(U.S Aid) نامی امریکی ادارہ غیر ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک میں معاشی امداد کے ذریعے امریکہ کی سوفٹ پاور بڑھانے کا ذریعہ ہے۔ مزید برآں تمام سپر گریٹ اور Regional پاورز نے سوفٹ پاور کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے بھی بطور ہتھیار بخوبی استعمال کیا ہے۔ 7.48ٹریلین ڈالر کے معاشی حجم اور سالانہ6.5فیصد شرح نمو اور دُنیا کی سب سے بڑی فوج رکھنے والے چین نے بھی سوفٹ پاور کے حصول پر اسی طرح توجہ دینا شروع کر دی ہے جیسا کہ اس کا حریف امریکہ دے رہا ہے۔80ءکی دہائی میں چین ایک علاقائی قوت (Regional Power) تھا۔ 90ءکی دہائی میں یہ عظیم قوت (Great Power) بن گیا اور2010ءکے بعد اس کا نام مستقبل کی سپر پاور کے طور پر لیا جانے لگا۔ یہی وجہ ہے کہ چین کو یہ خدشہ لاحق ہے کہ امریکہ کی زبرست سوفٹ پاور اس کے سپر پاور بننے کی براہ میں رکاوٹ نہ بن جائے۔ چین اپنے ثقافتی طائفے دُنیا کے بیشتر ممالک میں بھجوا کر دُنیا کو اپنی ثقافت سے روشناس کروانے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔
چین نے اِس بات کا خاص اہتمام کیا ہے کہ اس کے ملک میں دُنیا بھر سے علم کے حصول کے لئے آنے وا لے طالب علم چینی زبان سیکھے بغیر اعلیٰ پائے کی ڈگریاں حاصل نہ کر پائےں، چین میں پی ایچ ڈی سطح کی تعلیم بھی چینی زبان میں دی جاتی ہے اور اس کا یہ عمل دُنیا بھر میں چینی زبان کو متعارف کروانے کا سبب بن رہا ہے۔ امریکہ افریقی ممالک میں چین کے بڑھتے ہوئے اثرو رسوخ سے پریشان دکھائی دیتا ہے، چین کی بڑھتی ہوئی سوفٹ پاور نے امریکہ کو شدید تشویش سے دوچار کر دیا ہے، کیونکہ خود امریکہ کے پڑوسی جنوبی امریکن ممالک چین کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا رہے ہیں۔ چائنیز اکیڈمی آف سائنسز(CAS) کی جانب سے2009ءمیں جاری کردہ چائنیز موڈرانائزیشن رپورٹ (Chinese moderization report) کے مطابق 1990ءمیں چین کے کلچر کو دُنیا میں اثرو رسوخ گیارہویں نمبر پر تھا جو کہ2009ءمیں ساتویں نمبر آ چکا ہے۔ دُنیا میں ثقافتی اثرو رسوخ میں اس وقت سرفہرست امریکہ ہے۔ جرمنی، برطانیہ، فرانس، اٹلی اور سپین بالترتیب دوسرے، تیسرے، چوتھے، پانچویں اور چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔
چین اپنی سوفٹ پاور کو بڑھاوا دینے کے لئے تمام طریقے استعمال کر رہا ہے چین کے سوفٹ پاور کے حوالے سے وژن کو سات حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے جس میں سرفہرست دُنیا کو یہ باور کروانا ہے کہ چین سرمایہ کاری کے لئے بہترین جگہ ہے، دوئم یہ کہ دُنیا بھر اور بالخصوص غیر ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک میں قائم ہونے والے انفراسٹرکچر کی تعمیر میں حصہ لے کر چین کی افرادی قوت کو دُنیا بھر میں روشناس کروانا، سوئم دُنیا میں موجود چینی تارکین وطن کا استعمال، چہارم دُنیا کے سامنے چین کو ایک ترقی یافتہ ماڈل کے طور پر پیش کرنا، پنجم چینی ثقافت و تہذیب کا دُنیا بھر میں پرچار، ششم دُنیا کے سامنے چین کو امریکہ و یورپ کے ایسے متبادل کے طور پر پیش کرنا جو دُنیا کے مسائل حل کرنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے اور آخر میں چین کے دُنیا بھر میں اثرو رسوخ کے لئے مختلف طبقوں جسے مختلف ممالک کے سیاست دانوں، تاجروں، طلباءاور نوجوان کا استعمال، چین اپنے ان سات اہداف کے حصول کے لئے ہر وہ حربہ استعمال کر رہا ہے جو وہ کر سکتا ہے۔ بہترین ڈپلومیسی کے ذریعے چین نے عالمی اداروں جیسے اقوام متحدہ، ورلڈ ٹریڈ آر گنائزیشن اور دیگر اداروں میں اپنا اثرو رسوخ قائم کر لیا ہے، جس کے ذریعے وہ اپنے حریف امریکہ پر دباﺅ ڈال سکتا ہے۔ چین نے عالمی اداروںمیں اپنے اثرو رسوخ کو استعمال کر کے دُنیا کے مسائل زدہ خطوں کی تکالیف کو کم کرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ امریکہ کے نظر انداز کردہ ممالک (تیسری دُنیا کے) جیسے سوڈان،زمبابوے وغیرہ سے چین نے خوشگوار تعلقات قائم کر لئے ہیں۔ بہت سے ایسے ممالک جنہیں امریکہ و یورپ نے ناکام ریاستیں قرار دے دیا تھا چین نے نہ صرف ان کی حیثیت کو تسلیم کیا ہے، بلکہ ان کے مسائل کے حل میں بھی اپنا کردار ادا کرنے کی کوشش کی ہے۔
چین کے شہر بیجنگ میں 2008ءمیں ہونے والے اولمپکس مقابلے دُنیا کے سامنے چین کی سوفٹ پاور کے اظہار کا بڑا ذریعہ ہے۔ ان اولمپکس مقابلوں نے جہاں کھیلوں کے میدان میں چین کو ایک سپر پاور کے طور پر پیش کیا (یاد رہے کہ2008ءکے بیجنگ اولمپکس میں چین نے امریکہ کو پچھاڑتے ہوئے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کئے) وہاں پر اولمپکس مقابلے چین کی ثقافت اور اس کی معاشی قوت کو دُنیا بھر کے سامنے متعارف کروانے کا سبب بھی بنے۔ بیجنگ اولمپکس کے کامیاب انعقاد نے مغربی دُنیا میں چین کے حوالے سے پائے جانے والے تحفظات کو دُور کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ2008ءکے بعد امریکہ و یورپ کے بہت سے شہری ملازمتوں کے لئے چین کا رُخ کر رہے ہیں جو چین کی سوفٹ پاور کے حوالے سے بڑی کامیابی ہے۔ چین اپنی سوفٹ پاور کو بڑھانے کے لئے تعلیمی شعبے میں بھی خاطر خواہ کام کر رہا ہے۔ چین نے غیر ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کے طالب علموں کے لئے وظائف میں اضافہ کر دیا ہے۔ چین دُنیا میں چینی زبان کو پھیلانے کے لئے چینی زبان سیکھنے کے لئے بھی طالب علموں کو وظائف فراہم کر رہا ہے۔ 2004ءمیں دُنیا کے 178ممالک کے ایک لاکھ10ہزار طالب علم چین میں علم حاصل کر رہے تھے۔ ایک عشرے کے دوران اس تعداد میں دس گنا اضافہ ہو چکا ہے، چین سوفٹ پاور کے اہم پہلو معاشی حکمت عملی کو بھی نظر انداز نہیں کر رہا۔ لاطینی امریکہ اور افریقہ کے علاوہ چین نے مشرق وسطیٰ پر بھی اپنی نظریں مرکوز کر رکھی ہیں۔ مشرق وسطیٰ (امریکہ کے اہم اتحادی ممالک) بھی اب چین کی دسترس میں ہیں، کیونکہ مشرق وسطیٰ میں پائے جانے والے تیل کے ذخائر چین کے لئے خاص اہمیت کے حامل ہیں اس لئے چین نے مشرق وسطیٰ کے ممالک کی اہم تنظیم گلف کارپوریشن کونسل کے ساتھ بھرپور روابط کرتے ہوئے اس کے ساتھ ہر سال 80 ارب ڈالر سے زائد کی تجارت کا آغاز کر دیا ہے۔
چین کے ساتھ ساتھ بھارت بھی اپنی سوفٹ پاور کو اپنے مقاصد کے لئے بھرپور طریقے سے استعمال کر رہاہے۔ بھارت کی سوفٹ پاور کا سب سے بڑا حصہ اس کی فلمی صنعت ہے۔ ممبئی میں واقع بالی وڈ میں ہر سال 1000سے1200کے درمیان فلمیں بنتی ہیں۔ بھارت کی اس فلمی صنعت کا اثرو رسوخ اس کے ہمسایوں پاکستان، بنگلہ دیش، نیپال اور افغانستان سے لے کر جنوبی مشرقی ایشیائی ممالک، مشرق وسطیٰ، برطانیہ اور امریکہ تک ہے۔ بالی وڈ میں اُردو (بھارت میں ہندی) میں بننے والی فلموں نے پاکستانی اور بنگالی فلموں نے بنگلہ دیش میں اپنا سحر قائم کر رکھا ہے۔90ءکی دہائی کے بعد بھارت نے بھرپور کوشش کی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں چلنے والی آزادی کی تحریک کو ہارڈ پاور کے ساتھ ساتھ سافٹ پاور کے استعمال سے بھی کچلا جائے۔ کارگل ایل او سی، مشن کشمیر، فضاءاور رفیوجی جیسی فلمیں اسی مقصد کے لئے بنائی گئیں۔ حیرت انگیز امر یہ ہے کہ کشمیر کے موضوع پر بننے والی تقریباً تمام بھارتی فلمیں باکس آفس پر بُری طرح فلاپ ہوئیں اور فلم سازوں کو زبردست نقصان کا سامنا کرنا پڑا، لیکن اس کے باوجود یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔ کشمیری نوجوانوں کو بالی وڈ کی سحر انگیزی سے روشناس کروانے کے لئے بہت سے بھارتی فلموں کی شوٹنگ مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب کشمیری نوجوانوں کو بالی وڈ میں متعارف کروانے کا سلسلہ بھی بھارتی سوفٹ پاور کا اہم حصہ ہے۔ باوجود اس کے کہ بھارت کے40کروڑ سے زائد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ بھارت سوفٹ پاور کے اہم Tool معاشی اثرو رسوخ سے دستبردار ہونے کے لئے تیار نہیں۔ افغانستان کو بھارت اسی حکمت عملی کے ذریعے پنی دسترس میں لا چکا ہے۔ افغانستان میں انفراسٹرکچر، توانائی اور صنعتی شعبوں کے بہت سارے منصوبوں میں بھارت نے سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ باوجود اس کے کہ پاکستان 30لاکھ افغانی مہاجرین کا بوجھ برداشت کر رہا ہے اور افغانی نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد پاکستانی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں تعلیم حاصل کر رہی ہے، جنہیں حکومت پاکستان وظائف دے رہی ہے۔ افغانی نوجوان بالی وڈ کی سحر انگیزی اور بھارتی معاشی قوت سے مرعوب نظر آتے ہیں اور اس کے گن گاتے دکھائی دیتے ہیں۔ افغانستان میں پاکستانی اخبارات کی بندش بھی بھارت کے بڑھتے اثرو رسوخ کا پتہ دے رہی ہے جس کا مدوا کرنے کے لئے ہم نے کچھ نہیں کیا، ضرورت اس امر کی ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے شکار پاکستان کو بھی سوفٹ پاور کا استعمال اس انداز سے کرنا ہو گا کہ اس کے ذریعے ان عفریتوں کو شکست دی جا سکے اور دُنیا میں ملک کا تشخص بہتر بنایا جا سکے۔
گوھر نایاب : https://dailypakistan.com.pk/19-Mar-2013/38064
ہارڈ پاور بمقابلہ سافٹ پاور:
انفارمیشن سروس کی لائبریری اور برٹش کونسل میں موجود کتابوں سے بہت متاثر تھا۔ سوفٹ پاور بلاشبہ ملک سے باہر ملک کا تشخص قائم کرنے میں مددگار ہوتی ہے۔ ہندوستان اس معاملے میں بہت اچھا ہے، اس کے کئی مسائل کے باوجود اس کے سیاحوں کی تعداد میں کمی نہیں آئی ہے۔ دوسری جانب ہم اس سادہ اور واضح سی پالیسی پر بھی عملدرآمد کرنے میں ناکام ہیں۔ مگر پھر آپ کے پاس بین الاقوامی طور پر دکھانے کے لیے کچھ نفیس سی چیز تو ہونی چاہیے۔ ہمارا تشخص بمشکل ہی سیاحوں کو پاکستان کی فلائٹ بک کروانے پر مجبور کرتا ہے۔
دوسری جانب ہارڈ پاور بالکل مختلف انداز میں کام کرتی ہے۔ زبردست فوجی قوت رکھنے والی ریاستیں اپنی عسکری صلاحیتوں کا استعمال کرکے دوسری ریاستوں کو مخصوص نظریات اپنانے یا پھر رعایتیں دینے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔ حکومت کی تبدیلی کبھی بھی ایجنڈا کی فہرست سے ہٹتی نہیں ہے۔
دوسری جنگِ عظیم سے اب تک امریکی ہارڈ پاور اتنی بالادست رہی ہے کہ امریکا دنیا کے زیادہ تر علاقوں کا تھانیدار بن چکا ہے۔ تنہائی پسند ایجنڈا کے پیروکار ٹرمپ کے ہوتے ہوئے بھی اس کی فورسز دنیا بھر میں موجود سیکڑوں فوجی اڈوں کے ذریعے دنیا پر اپنی دھاک بٹھائے ہوئے ہیں۔ اس عددی برتری کی وجہ سے سفارتکاری کی اہمیت میں بھی کمی آئی ہے۔ کسی دشمن سے کیوں بات کی جائے جب آپ انہیں ڈرا دھمکا سکتے ہیں یا ان پر بمباری کرسکتے ہیں؟
مگر ضروری نہیں ہے کہ ہارڈ پاور کے بے انتہا استعمال سے آپ کے دوست بنیں۔ ویتنام جنگ کے آغاز پر امریکا سے میری مایوسی کا آغاز ہوا اور یہ وقت کے ساتھ صرف گہرا ہی ہوا ہے، خاص طور پر مشرقِ وسطیٰ میں اس کی تباہ کن مداخلتوں کی وجہ سے۔ حالیہ دنوں میں اس کا ایران کے خلاف معاندانہ رویہ ایک اور گنوا دیا گیا سفارتی موقع ہے۔
بلاشبہ پاکستان میں ایک طویل عرصے سے سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ ہی یہ فیصلہ کرتی آئی ہے کہ اہم ممالک کے ساتھ ہمارے تعلقات کی نوعیت کیا ہوگی۔ دفترِ خارجہ سے کم مشورے لینے کی وجہ سے یہ ایسی مربوط خارجہ پالیسی بنانے اور اس کے نفاذ میں ناکام رہی ہے جو حقیقی طور پر ہمارے بہترین قومی مفاد میں ہو۔
اور جہاں اسرائیل، سعودی عرب اور امریکا جیسے ممالک کو بین الاقوامی رائے عامہ سے کوئی فرق نہیں پڑتا، وہاں پاکستان کو یہ رعایت حاصل نہیں ہے۔ درحقیقت اسے اس وقت دوستوں کی اشد ضرورت ہے، مگر دوست کہاں بنیں گے، جو ممالک کشمیر پر ہمارے حامی تھے وہ بھی اب ہم سے فاصلہ اختیار کرچکے ہیں۔
امریکا کے ساتھ ہمارے کبھی ہاں کبھی ناں والے اتحاد کی بنیاد میں موجود ہمارا کاروباری طرزِ تعلق کافی ناپختہ ہے۔ درحقیقت تمام اتحاد حقیقی یا مبینہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے بنائے جاتے ہیں۔ دوسری جنگِ عظیم میں روس اپنے سخت مخالفین امریکا اور برطانیہ کے ساتھ متحد تھا تاکہ نازی جرمنی کو شکست دی جاسکے۔ مگر ہٹلر کی شکست کے بعد سوویت یونین اور مغرب ایک دوسرے کے خلاف سرد جنگ میں مصروف ہوگئے۔
اس طرح امریکیوں کو اب بھی پاکستان کی ضرورت ہے کیوں کہ ہم افغانستان کے پڑوسی ہیں اور فوجی سپلائی لائن کے لیے مختصر ترین روٹ ہیں۔ ہم امریکی طیاروں کو افغانستان جانے کے لیے اپنے اوپر سے بھی گزرنے دیتے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان کو جدید ترین ہتھیاروں کے لیے امریکا کی ضرورت ہے۔ مگر جب امریکا ہمارے پڑوس سے نکل جائے گا تو یہ سوچنا مشکل ہے کہ انہیں ہماری ضرورت کیوں رہے گی۔
نہ ہی ہمیں یہ بھولنا چاہیے کہ ہماری ہمارے ‘اچھے بُرے وقت کے دوست’ چین کے ساتھ کوئی ثقافتی قربت نہیں ہے اور حقیقت میں ہمارا غیر رسمی اتحاد صرف ہندوستان دشمنی کی وجہ سے جاری و ساری ہے۔
ہارڈ پاور بمقابلہ سافٹ پاور، عرفان حسین، dawn .com