اسلامی فکر صدیوں سے جمود کا شکار ہے جبکہ علامہ اقبال کے ویژن میں بنیادی طور پر اسلامی فکر کو متحرکت اورارتقاء پزیر ہونا چاہیے- اسلام میں قران کی مرکزیت پر قرآن اور رسول اللہ ﷺ نے بہت زور دیا مگر افسوس کہ قرآن کو متروک العمل کردیا گیا- اقبال اورڈاکٹر برق کے مجربات و محسوسات بھی قرآن پر فوکس اور (inspire) کرتے ہیں- بیس سال قرآن کے مطالعہ و تحقیق، علماء اور اہل علم لوگوں سے کئی کئی دن پر محیط طویل تبادلہ خیالات و ای ایکسچینجز کے بعد اہم موضوعات پر حاصل نتائج کا خلاصہ مرتب کردیا ہے- رسول اللہ ﷺ کے بیان کردہ احادیث کی درستگی کے معیاراور اصول احادیث سے ہی مل جاتے ہیں، آپﷺ سے بہتراصول کون بنا سکتا ہے؟ یہ صرف ایک تعاریف ہے ، اگلا قدم “مقدمہ” کا مطالعہ, پھر تحقیق (ریسرچ پیپر eBook) کا مطالعہ ویب سائٹس پر مضامین بھی موجود ہیں – یہ ایک وقت طلب کام ہے جس کو اطمینان سے مرحلہ وار کیا جانا سکتا ہے. مکمل تحقیق اردو اور انگریزی ویب سائٹس اور eBooks میں مہیا کر دی گئی ہے- کوشش کی ہے کہ الله تعالی کا پیغام درست طور پرسمجھ کر پیش کیا جائے>>>
The study and research on the Qur’an spread over 20 years, long discussions and e-exchanges with scholars and knowledgeable people, the summary of the results obtained on the most important topics has been placed at “Risla-Tejdeed” رسالة التجديد [The Revival Message] in English and Urdu languages:
Risla-Tejdeed
بریگیڈیئر آفتاب احمد خان (ر) https://salaamone.com/wp-content/uploads/2023/10/Risla-Tejdeed.pdf https://SalaamOne.com/Tejdeed \ https://www.facebook.com/IslamiRevival 031023 2040 بین الاقوامی بنیادی مستقلات اُمُّ الۡکِتٰبِ – آیت مُّحۡکَمٰتٌ 3:7 مذہبی پیشواؤں کی بندگی – شرک دہشت گردی شرک اور پیغام پاکستان کیا آپ شرک میں حصہ دار ہیں؟ عبادات پر فقہی اختلافات فہرست اہم تحقیقی مقالہ جات السلام علیکم !