مرزا غلام قادیانی مرتد، زندیق کا مختصر پسِ منظر:
جس نے ختم نبوت سے انکار کیا وہ مرتد بنا، پلید ہوا، کذاب بنا ، پیروکار شیطان بنا، مغربیوں کا کتا بنا ، کافر ہوا، اور گندگی و غلاظت میں ہی واصل جہنم ہوا۔اس مرزا غلام احمد قادیانی مرتد کا مختصر پسِ منظر یہ ہے۔
1839 ، 1840 میں پیدا ہوا ، 1891 میں مرزا قادیانی نے مشیل مسیح پھر مسیح ابن مریم ہونے کا دعویٰ کیا، 1892 میں مہدی ہونے کا دعویٰ کیا ، 1901 میں باقاعدہ نبوت کے اعلان کیا۔ مولوی عبدالکریم جو قادیانی کی مبارک مسجد میں مرزا غلام احمد قادیانی کیلئے ’’نبی‘‘ کے الفاظ استعمال کئے مرزا غلام قادیانی نے اپنے بیٹے کو جائیداد سے عاق کیا اور اس کا جنازہ بھی نہیں پڑھا، کیونکہ اس کے بیٹے نے اس کو ’’نبی‘‘ ماننے سے انکار کر دیا تھا۔اس کا نام ’’ مرزا افضل احمد‘‘ تھا۔ مرزا نے 1900 میں اشتہار شائع کروایا تھا کہ اس کے پیروکار ’’احمدی‘‘ کہلائیں گے۔ مرزا بشیر الدین محمود مرزا قادیانی کا خلیفہ اور بیٹا تھا۔ اپنی یہودیوں کو ازواج مطہرات کہتا تھا ، شراب کا بے انتہا شوقین تھا ، Tonic Wine اس کی پسندیدہ شراب تھی ، خواتین کا شوقین تھا اور ان عورتوں سے ٹانگیں دبواتا تھا ان میں ایک عورت بھانو نامی کا ذکر کثرت سے ملتا ہے اپنی زندگی میں کوئی حج نہ کیا۔ قادیان کی سیر کو نفلی حج سے زیادہ قرار دیتا تھا، حضرت پیر مہر علی شاہ گولڑوی رحمتہ اللہ علیہ نے مرزا قادیانی کے فتنے کا مقابلہ کیا ۔ مرزا قادیانی عبرتناک موت مرا ، اس کے نا پاک وجود سے دنیا کو انتہائی عبرتناک اور سبق آموز انداز میں نجات ملی۔ ہیضے کی بیماری میں منہ اور مقعد سے گندی کا اخراج ہونے لگا، رفع حاجت کیلئے بھی نہ جا سکتا تھا اس لئے بستر کے پاس ہی غلاظت کا ڈھیر لگ گیا اور اسی غلاظت میں منہ کے بل گر کر جہنم رسید ہو گیا۔ تدفین کے وقت تک غلاظت بہتی رہی۔ تحریک نبوت کیلئے تحریکیں چلائی گئیں۔
1953 ، 1974 ، 1984 اس کے علاوہ الحمد اللہ عزوجل فدایان ختم نبوت ہر دور میں موجود رہے ۔ کذابوں کی شر انگیزی کا مقابلہ کیا ، انہیں منہ کے بل گرایا۔ 1984 میں جنرل محمد ضیاء الحق نے قادیانی عبادت گاہوں کو مسجد کہنے پر پاباندی عائد کی ار انکی مذہبی کتابوں پر سب سے پہلے پابندی ملک امیر محمد خان نواب آج کالا باغ جو گورنر مغربی پنجاب تھے انہوں نے لگائی۔ یہ کذاب ملت اسلامیہ اور شریعت محمد علیہ السلام کے دشمن ہیں اور انکا ظہور بھی لازم ہے کیونکہ یہ میرے نبی حضرت محمد ﷺ کا فرمان مبارک ہے کہ میری امت میں 30 کذاب ہونگے اور وقت 22 کذاب ظاہر ہو چکے ہیں، بہر حال جو بھی کذاب اُٹھا ، عاشقان رسول ﷺ نے اسے دنیا کیلئے عبر بنایا اور واصل جہنم ہوا اور انکے پیروکار بھی ناری ہوئے۔ آخر میں صرف اتنا کہ مرزا غلام قادیانی کو صرف مرزا قادیانی کہا جائے، ’’ غلام احمد‘‘ نہ کہا جائے کہ یہاں نقطعہ عشق رسول ﷺ کہ احمد ہمارے نبی ﷺ کا نام مبارک ہے۔ اس کاذب کو لفظی طور پر بھی نبی ﷺ کا غلام نہ کہا جائے تو یہی بہتر ہے۔
رب تبارک و تعالیٰ ان کذابوں کے شر سے محفوظ فرمائے، اپنی امان میں رکھے عشق رسول ﷺ سے معمور فرمائے اور آخڑت میں قرب مصطفی ﷺ عطا فرمائے، امت مسلمہ کو مضبوط اور کذابوں سے جنگ کرنے میں ہمت و استقامت عطا فرمائے! آمین!
عقیدہ ختم نبوت:
اس بات سے پوری امت مسلمہ متفق و اجماع پر ہے حضور پر نور شافع یومِ انشور محبوب کائنات ﷺ خاتم النبین ہیں۔ آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔ نبوت کا اختتام آپ کی ذات مبارک پر ہو چکا ہے۔ اور یہی عقیدہ ختم نبوت ہے۔ اسلام کی بنیاد ہے قرآن پاک میں تقریباً 100 آیات میں حضور اکرم ﷺ کے خاتم النبین ﷺ ہونے پر دلیل قوی ہے۔ رب تبارک و تعالیٰ نے قرآن میں ارشاد فرمایا:
’’ محمد تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ، ہاں اللہ کے رسول ہیں اور سب نبیوں کے پچھلے اور اللہ سب کچھ جانتا ہے۔‘‘ّ الاحزاب پ 22)
صاف اور واضح طور پر حضور ﷺ کے خاتم النبین ہونے کا بیان ہے ختم نبوت کیلئے مہر ہے اس کے علاوہ حدیث مبارک میں حضور ﷺ کا فرمان عالیشان ہے: ’’ میں خاتم النبین ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔‘‘ اس کے علاوہ صحاح ستہ میں متعدد احادیث کریمہ حضور ﷺ کے خاتم النبین ہونے پر دلالت کرتی ہیں۔
ابو داؤد شریف میں حدیث مبارک میں:
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم ﷺ نے فرمایا ، ’’ اور یہ میری امت میں 30 کذاب ہونگے جن میں ہر ایک نبی ہونے کا دعویٰ کرے گا۔ حالانکہ میں خاتم النبین ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں۔‘‘
ایک اور حدیث میں ارشاد ہے ’’ وانا العاقب‘‘ حدیث مبارک میں موجود لفظ عاقب کی وضاحت یہ ہے ۔ لفظ عاقب عقب سے بمعنی پیچھے آنے والا اور حضور ﷺ تمام انبیاء اکرام کے بعد کئے گئے یعنی سب سے آخر میں بھیجے گئے اس لئے آپ ﷺ کا عاقب بیان ہوا اور اس میں بھی اللہ عزوجل نے اپنے محبوب کی شان بلند فرمائی کہ سب سے اوّل آپ ﷺ کو نبوت عطا فرمائی۔
جس وقت آدم علیہ السلام کو پیدا بھی نہ فرمایا تھا اس سے بھی قبل اور سب سے آخر میں مبعوث فرمایا تاکہ آپ ﷺ خاتم النبین ہو آپ ﷺ کی امر کی افضلیت تمام امتوں پر ہے اور آپ ﷺ ہی نے دین اسلام کو مکمل کیا ہمارے لیے شریعت فرمائی۔ جیسا کے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا گیا:
’’ آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کر دیا اور تم پر اپنی نعمت پوری کر دی اور تمہارے لیے دین اسلام کو پسند کیا۔ (مائد رکوع)
اس آیت مبارک میں صحیح طور پر معلوم ہوا کہ شریعت محمدی ﷺ مکمل ہو چکی ، قرآن مکمل ہو گیا، دین مکمل ہو گیا۔ اب جس نے قرآن و حدیث لیا، اور اس نے آپ ﷺ کی تعلیم پر عمل کیا وہ کامیاب رہا۔
جس نے ’’ الیوم اکملیت لکمہ دینکمہ ‘‘ کو نصب العین بنایا ، ’’ واتممت علیکم نعمتی‘‘ کو مقصد حیات سمجھ کر پیا ، انکی شان اولیٰ و عالیٰ جانئے وہ خلفائے راشدین بنے ، صحابہ کرام بنے، قطب و ابدال بنے ، دنیا انکی غلام بنی ، وہ غلام رسول ﷺ کو بادشاہی ملی، تخت و تاج ملا، القاب عروج نصیب ہوا اور جنت کی راہ گزر پر قدم رکھ دیا، جنتی بن گئے –
قادیانیت کے حق میں آینی ترمیم کیا تھی ؟
قومی اسمبلی میں قادیانیت کا مقدمہ
1974 میں___ جب قومی اسمبلی میں فیصلہ ہوا کہ قادیانیت کو موقع دیا جائے کہ وہ اپنا موقف اور دلائل دینے قومی اسمبلی میں آئیں تو۔۔۔ مرزا ناصر قادیانی سفید شلوار کرتے میں ملبوس طرے دار پگڑی باندھ کر آیا۔متشرع سفید…[Continue reading…]
مرزا غلام قادیانی مرتد، زندیق کا مختصر
مرزا غلام قادیانی مرتد، زندیق کا مختصر پسِ منظر: جس نے ختم نبوت سے انکار کیا وہ مرتد بنا، پلید ہوا، کذاب بنا ، پیروکار شیطان بنا، مغربیوں کا کتا بنا ، کافر ہوا، اور گندگی و غلاظت میں ہی واصل… [Continue reading…]
ختم نبوت – ذوالفقار علی بھٹو کی قومی اسمبلی میں تقریر
فتنہ قادیانیت کے تابوت میں پہلی کیل-مقدمہ بهاولپور
ردِّ قادنیت کے حوالے سے مقدمہ بہاول پوربہت اہمیت کا حامل ہے اوراسے قادیانیت کے تابوت میں پہلی کیل کہنا بے جا نہ ہوگا۔ ختم نبوت کے محاذ پر مضبوط بنیاد اور قانونی واخلاقی بالادستی اسی مقدمہ نے مہیا… [Continue reading…]
Sectarianism in Islam اسلام میں فرقہ واریت – تاویلیں، دلائل اور تجزیہ
هُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِن قَبْلُ وَفِي هَـٰذَا لِيَكُونَ الرَّسُولُ شَهِيدًا عَلَيْكُمْ وَتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ ۚ ( سورة الحج22:78) اللہ نے پہلے بھی تمہارا نام “مسلم” رکھا تھا اور اِس (قرآن) میں بھی (تمہارا یہی نام ہے) تاکہ رسول تم… [Continue reading…]
مزید پڑھیں >>>ختم نبوت اور قادیانی فتنه- تحقیقی جائزہ
https://goo.gl/HDpr4t ختم نبوت اسلام کے اہم عقائد میں سے ایک ہے، ایک صدی قبل ہندوستان میں انگریز کی سرپرستی میں مسلمانوں کی وحدت کی مزید تقسیم کے لیے قادیانی فتنه پیدا کیا گیا – بہت جدو جہد کے بعد 1974 میں پاکستان میں آیینی طور پر قادیانوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا تاکہ …
Source: Khatm-e-Nabuwat-Qadyani Fitnah ختم نبوت اور قادیانی فتنه- تحقیقی جائزہ – Salaam One سلام