أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ أَمْ عَلَىٰ قُلُوبٍ أَقْفَالُهَا ﴿٢٤﴾
Will they not ponder upon the Qur’an? Are there locks upon their hearts? [Quran;47:24]
کیا یہ لوگ قرآن پر تدبر ّنہیں کرتے یا ان کے دلوں پر قفل پڑچکے ہیں[47:24]
“Quran Subjects” is the latest & the Most Important Projects of “SalaamOne Network”. It includes four blog-sites, [two in English and 2 in Urdu], 2 Flipboard Magazines (One in English and an other in Urdu), Twitter & Facebook Page and Videos.
“قرآن مضامین“سلام نیٹ ورک” کا تازہ ترین, اہم پروجیکٹ ہے۔ اس میں چار بلاگ سائٹس ، [انگریزی میں 2 اور اردو میں 2] ٹویٹر، فلپ بورڈ میگزین، فیس بک پیج اور ویڈیو شامل ہیں فیس بک پیج کو لائیک کرکہ آپ دنیا میں “سلام نیٹ ورک” پر پینتالیس لاکھ فائدہ حاصل کرنے والوں میں شامل ہو سکتے ہیں:
قرآن مجید واحد کتاب ہے جو پوری انسانیت کے لیےقیامت تک رہنمائی اور ہدایت کا ذریعہ ہے،اللہ تعالیٰ نے اس کتابِ ہدایت میں انسان کے مسائل کے حل کو بیان کردیا ہے. موجودہ دور میں ہرشخص دنیاوی آسائشات عوام کےحصول میں مگن ہے، قرآن کو تلاوت کرتے ہیں اور ہر ایک لفظ پرثواب حاصل کرتے ہیں ، کچھ لوگ ترجمہ بھی پڑھتے ہیں ، مزید گہرے مطالعہ کے لیے مفسرین نے تفاسیر لکھیں ہیں، مگر اکثر لوگ قرآن پر “تدبر و فکر” سے محروم رہتے ہیں ، “قرآن مضامین QURAN SUBJECTS” “قرآن فہمی کی طرف کوشش ہے…پڑھتے جائیں …..[………..]
ENGLISH
- Quran Subjects: [English]
- Quran One Book [English]
- Flipboard Magazine: Quran Subjects
- Twitter: https://twitter.com/QSubjects
- Video Channel
URDU/ اردو
- قرآن – مضامین
- قرآن آخری کتاب
- قرآن مضامین: فلپ بورڈ میگزین
- Facebook: https://www.facebook.com/QuranSubject/
- Quran Subjects Index : A to Z -قرآن – مضامین انڈکس
- Quran Subjects Webook قرآن – منتخب مضامین، ویب بک
~~~~~~~~~~
SalaamOne Network سلام ون نیٹ ورک
Dawah, Hybrid, Info War , Social Media
دعوہ، ہائیبرڈ، انفارمیشن وار، سوشل میڈیا
Enter the Global “SALAAMONE NETWORK by liking this FB Page & join 4.5 Million beneficiaries world wide …
https://www.facebook.com/QuranSubject
https://SalaamOne.com/about
By Brig Aftab Khan (r)