http://www.pta.gov.pk/index.php?Itemid=785
Please report Blasphemous URLs by email at info@pta.gov.pk and for other complaints please use the following methods:
Telephones
a. 0800-55055 (Toll Free Number)
b. 051-9225325 (Fixed Line Number)
FAX 051-2878127 E-Mail: complaint@pta.gov.pk
On-line www.pta.gov.pk
Postal Mail / In person visitation: CPD, PTA Headquarters, Sector F- 5/1, Islamabad.
جو بھلائی کی سفارش کریگا وہ اس میں سے حصہ پائے گا اور جو برائی کی سفارش کرے گا وہ اس میں سے حصہ پائے گا، اور اللہ ہر چیز پر نظر رکھنے والا ہے(قرآن ;4:85))
…………………………………….
مزید : http://salaamforum.blogspot.com/2017/06/dawah-tableegh.html
~~~~~~~~~~~~~~~~~~
١.معزز اشخاص سے توقع ہے کہ تہذیب کے دائرۂ میں رہ کر ڈسکشن کی جا ے- اختلاف کا مطلب بد تمیزی ، گلی گلوچ نہیں-
٩.اگر ٹوپک سے دلچسپی نہیں تو معذرت کرکہ علیحدہ ، ہو جائیں–
١١.ٹاپک سے ہٹ کر بات نہ کریں-
١٢.اگر کوئی سخص مقدس کتب اور مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کرتا ہے تو اس کو اچھے مناسب طریقه سے وارننگ دیں، لکن اگر وہ مسلسل ایسی گستاخی کرتا ہے تو، اس سے قبل کہ وہ آپ کو بلاک کرے ، سکرین شاٹ لیں، ویب لنک کاپی کریں اور اوپر دیے لنکس پر PTA اور ,,Cyber Crime Cell میں کمپلینٹ لانچ کریں- متعلقہ ویب سائٹ (Facebook, WhattsApp, Twitter وغیرہ ) کو بھی مطلع کریں spam مارک کریں-
﴿ وَعِبَادُ الرَّحْمَٰنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا ﴾ [ الفرقان 63:25 ]
” رحمن کے (سچے) بندے وہ ہیں جو زمین پر فروتنی (آہستگی) کے ساتھ چلتے ہیں اور جب بے علم لوگ ان سے (جاہلانہ) باتیں کرنے لگتے ہیں تو وہ کہہ دیتے ہیں کہ سلام ہے۔”
How do I deal with spam? | Facebook Help Center | Facebook
- Use Recommendations Will anyone really care about this content besides me?
- Should I target a specific audience with this message?
- Will I offend anyone with this content? If so, who? Does it matter?
- Is this appropriate for a social portal, or would it best be communicated another way?
- How many times have I already posted something today? (More than three can be excessive.)
- Did I spell check?
- Will I be okay with absolutely anyone seeing this?
- Is this post too vague? Will everyone understand what I’m saying?
- Am I using this as an emotional dumping ground? If so, why? Is a different outlet better for these purposes?
- Am I using too many abbreviations in this post and starting to sound like a teenager?
- Is this reactive communication or is it well thought-out?
- Is this really something I want to share, or is it just me venting?
Modern Etiquette: Social Media Do’s & Don’ts – Design*Sponge
www.designsponge.com/2013/02/modern-etiquette-social-media-dos-donts.html
Social media etiquette is the most requested theme I’ve gotten so far but the one I wanted to discussthe least. Mainly because it’s such a new and rapidly
SalaamOne, سلام is a nonprofit e-Forum to promote peace among humanity, through understanding and tolerance of religions, cultures & other human values. The collection is available in the form of e-Books. articles, magazines, videos, posts at social media, blogs & video channels. .Explore the site English and Urdu sections at Indexعلم اور افہام و تفہیم کے لئے ایک غیر منافع بخش ای فورم ہے. علم،انسانیت، مذہب، سائنس، سماج، ثقافت، اخلاقیات اورروحانیت امن کے لئے.اس فورم کو آفتاب خان، آزاد محقق اور مصنف نے منظم کیا ہے. تحقیقی کام بلاگز، ویب سائٹ، سوشل میڈیا، میگزین، ویڈیو چننل اور برقی کتابوں کی صورت میں دستیاب ہے.اس نیٹ ورک کو اب تک لاکھوں افراد وزٹ کر چکے ہیں, مزید تفصیلات>>> Page Index – Salaam One
-
مسلما نوں اور علماء کے نام کھلا خط : آج کے حالات میں مسلم معاشرہ نظریاتی ابتری اور انحطاط کا شکار ہے. مادہ پرستی، دہشت گردی، عدم برداشت، اور جہالت انسانیت، امن اور مذھب کے لیے خطرہ بن چکے ہیں- ان حالات میں صاحب علم و ذی فہم حضرات سے ممکنہ حل کی توقع کی جا سکتی ہے. ہمارا مقصد ہے کہ آپ کی توجہ ضروری حل پذیر مسائل کی طرف مبذول کرنا ہے تاکہ جلد حل تلاش کیا جا سکے- آپ کی توجہ اور مدد سے ہم کوشش کر سکتے ہیں کہ معاشرہ کو اس گہری دلدل سے نکال سکیں. مکمل خط اس <<< لنک پر پڑھیں>>
-
نظریاتی اور فکری کنفیوژن اور ممکنہ حل
- خطبات اقبال – اسلام میں تفکر کا انداز جدید Reconstruction of Religious Thought in Islam– http://goo.gl/lqxYuw
* * * * * * * * * * * * * * * * * * *