صفحہ اول

دنیا بحران میں ہے، بڑے پیمانے پر جنگ و جدل، دہشت گردی، قتل و غارت ، نسل کشی، نسلی تشدد جاری ہے تاکہ مسلمانوں کے علاقوں پراوران کے قدرتی وسائل پر کنٹرول حاصل کیا جا سکے. نوآبادیاتی طاقتوں کی طرف سے بے گناہ مسلمانوں کے استحصال کے لئے مسلم ممالک پر قبضے اور کنٹرول کے لیےان ممالک کو جمہوریت اور آزادی کے دلفریب نعروں کی آڑمیں عدم استحکام سے دوچارکر دیا گیا ہے. جبری اخراج اورنقل مکانی جاری ہے. اقتدار کے بھوکے بدعنوان مسلمان جابر حکمرانوں، لالچی طاقتور ہم وطنوں اور انتہا پسند مذہبی گروپوں کا ظلم و جبر بے مثال سطح تک پہنچ گیا . لوگ پریشان ہیں، وہ اس دلدل سے باہر نکلنا چاہتے ہیں لیکن کوئی راستہ نظر نہیں آتا.

[ نوٹ : مکمل ویب سائٹ کواردو  میں پڑھیں……]

عوام کی “امن اور انصاف” کی خواہش کوغیر ملکی مدد اور مالی تعاون پر پلنے والے مذہبی  انتہاپسند طرف سےمذہب کے نام پر استحصال اورنام نہاد جہادیوں کو بھرتی کرنے اور لوٹ مارکے لیےاستمال کیا جا رہا  ہے .یہ آگ پر پٹرول ڈالنے کے مترادف ہے اس طرح انسانیت کے دشمنوں کومسلمانوں پر مزید ظلم اور قتل و غارت کا جواز فراہم کیا جاتا ہے. وہ مسلمان ممالک جو سیاسی، فوجی اور مالی طور پر مستحکم ہیں ان کو منظم طریقے سے مذہبی فرقہ واریت، نسلی، لسانی اورقبائلی خانہ جنگی کی طرف گھسیٹ کر ان کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں.مسلمان حکمرانوں اور قیادت کی پر اسرار خاموشی معنی خیز ہے وہ صرف اپنے اقتدار کی حفاظت کے لئے، دشمن طاقتوں کے ایجنڈےپر کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں.ان کی اصل اندرونی کمزوریاں اورکرپشن کی دولت سامراجی طاقتوں کے پاس ہے.تعداد میں ڈیڑھ ارب سے زیادہ مسلمان جواپنی تہذیب، ثقافت، تاریخ اور وسائل سے مالا مال ہیں، افراتفری کی حالت میں رکھ کرعالمی امن ممکن نہیں.  کوئی بھی محفوظ نہیں رہ سکتا.لہٰذا ضرورت ہے کہ دانشور، مفکرین اورجو لوگ اس صورت حال پر پریشانی محسوس کرتے ہیں آگے آہیں اور موجودہ اور مستقبل میں چیلنجوں کا سامنا کرنے کے لئے “پائیدار امن کے لئے طریقہ کار” کے لیے مختصر اور طویل مدت کے منصوبے بنایں. جن پر عمل درآمد  سے اس دنیا کوبنی نوع انسانی کے لیے پرامن بنایا جا سکتا ہے.

اس دور میں دنیا بھرمیں مسلمانوں کو تضحیک کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور انہیں ذلیل و خوار کیا جاتا ہے، یہ حالت قرآن کی تعلیمات کو نظر انداز کی وجہ سے ہے- مسلمانوں کو قومی اور عالمی سطح پر اپنے مسائل حل کرنے کے لئے قرآن مجید کی طرف واپس جانے کی ضرورت ہے ، انہیں قرآن کی تلوار کو اپنے ہاتھ میں لینا ہوگا اور قرآن مجید کے پیغام کو مسلمانوں اور غیر مسلمانوں تک پہنچانے کے لئے پوری کوشش کرنی ہوگی اس کو قرآن نے  جہاد کبیرہ قرار دیا ہے … پڑھنا جاری رکھیں [………..] 

مسلمانوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ” قرآن کا قانون عروج و زوال اقوام ” کا مطالعہ کریں اور اپنے زوال کی وجوہات کو دور کریں ..

ان تمام امور اور علم،انسانیت، مذہب، سائنس، سماج، ثقافت، اخلاقیات ،روحانیت سے امن کے سلسلہ میں سلام SalaamOne علم اور افہام و تفہیم کے لئے ایک غیر منافع بخش” سلام ای فورم نیٹ ورک ” قائم کیا گیا ہے..اس فورم کو آفتاب خان،  آزاد محقق اور مصنف نے منظم کیا ہے. تحقیقی کام 2006 سے “ڈیفنس جرنل” میں تسلسل سے چھپ رہا ہے جو”سلام SalaamOne “پر  جو کہ بلاگز، ویب سائٹ، سوشل میڈیا، میگزین، ویڈیو چننل اور برقی کتابوں کی صورت میں مہیا ہے.اس  نیٹ ورک  کو اب تک لاکھوں افراد وزٹ کر چکے ہیں. اب اردوزبان میں بھی سہولت میسر ہے-

اس فورم کا مرکزی نقطۂ خاص طور پر “اسلام ، مسلمان ، پاکستان ” اور عام طور پر انسانیت اور تین ابراہیمی مذاہب کے پیروکاروں پر مرکوز ہے۔ 250 سے زیادہ ’پوسٹس‘ مذہب ، تاریخ ، ثقافت ، رواداری ، اسلامو فوبیا ، تنازعات ، آراء اور دیگر عصری امور پر اضافی معلومات فراہم کرتے ہیں۔ 200 سے زیادہ صفحات کو 60 کیٹگری اور 200 ٹیگز میں گروپ بندی کی گیئی ہے – دلچسپی کے مضامین کی مختلفاقسام کے بارے میں کافی معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ یہ صفحات ثانوی سائڈبار / نیچے درجہ بندی کے بطور بھی دکھائی دیتے ہیں۔ انگریزی اور اردو سیکشن بین الاقوامی اور پاکستانی قارئین کی سہولت کے لیے فراہم ہیں۔.

معلومات 

..

نظریات

بسم الله الرحمن الرحيم

لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ

إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ وَلَـٰكِنَّ اللَّـهَ يَهْدِي مَن يَشَاءُ ۚ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ – القصص ٥٦

آپ جسے چاہیں ہدایت نہیں کر سکتے بلکہ اللہ تعالیٰ ہی جسے چاہے ہدایت کرتا ہے۔ ہدایت والوں  سے وہی خوب آگاه ہے- القصص 28:56

شروع اللہ کے نام سے، ہم اللہ کی حمد کرتے ہیں اس کی مدد چاہتے ہیں اوراللہ سے مغفرت کی درخواست کر تے ہیں- جس کواللہ ھدایت دے اس کو کوئی  گمراہ نہیں کرسکتا اورجس کو وہ (ہٹ دھرمی کی وجہ سے ) گمراہی پر چھوڑ دے اس کو کوئی ھدایت نہیں دے سکتا- اللہ کو علم ہے کہ کون ہدایت پر ہے اور کون گمراہ- ہم شہادت دیتے ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، محمد ﷺ اس کے بندے اورخاتم النبین ہیں اور انﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں ہے. درود و سلام ہوحضرت محمّد ﷺ  پر اہل بیت (رضی اللہ عنہ) اور اصحاب  اجمعین  (رضی اللہ عنہ)  پر.

ہمارے  عقائد اہلسنت و الجماعت (أهل السنة والجماعة) ہیں-

ایمان:

  1. ایمان کے چھ ارکان ہیں۔ ایک حدیث میں ہے کہ جبرائیل فرشتہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جواب دیا:تم اللہ پر، اس کے فرشتوں پر، اس کی کتابوں پر، اس کے رسولوں پر، روز قیامت پر اور اچھی اور بری تقدیر پر ایمان لاؤ (صحیح مسلم)۔ نیز مرنے کے بعد دوبارہ اٹھائے جانا جیسا کہ ایمان مفصل میں ہے آمنت باللہ وملائکتہ وکتبہ ورسلہ والیوم الاآخر والقدر خیر وشرہ من اللہ اللہ تعالیٰ والبعث بعد الموت۔
  2. ایمان باللہ، اللہ پر ایمان
  3. ایمان بالملائکہ، فرشتوں پر ایمان
  4. ایمان بالکتب، آسمانی کتب پر ایمان
  5. ایمان بالرسالت، رسولوں پر ایمان [محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم آخری نبی اور رسول)
  6. ایمان بالآخرۃ، قیامت پر ایمان ایمان بعث بعد الموت، مرنے کے بعد دوبارہ اٹھائے جانا پر ایمان
  7. ایمان بالقدر، اچھی اور بری تقدیر پر ایمان

ارکان اسلام

  1.  شہادہ: ایمان
  2. صلوٰۃ: نماز
  3. زکوٰۃ
  4. صوم: روزہ
  5.  حج

قرآن فرقہ واریت کومسترد کرتا ہے:

اللہ نے ٤٤ مرتبہ قرآن میں “مسلمان” کا نام دیا،اس لیے آپ جو کوئی بھی ہو Muslim Only صرف مسلمان کہلاوو .

  1. وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَـٰذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا – سورة الفرقان25:30
  2. اور(روز قیامت) رسول کہے گا کہ اے میرے پروردگار! بےشک میری امت نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا- سورة الفرقان25:30
  3. هُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِن قَبْلُ وَفِي هَـٰذَا لِيَكُونَ الرَّسُولُ شَهِيدًا عَلَيْكُمْ وَتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ ۚ – سورة الحج22:78
  4. وَاعْتَصِمُواْ بِحَبْلِ اللّهِ جَمِيعًا وَلاَ تَفَرَّقُواْ
  5. ’’اور تم سب مل کر اللہ کی رسی (قرآن) کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ مت ڈالو۔‘‘( آل عمران، 3 : 103)
  6. اللہ نے پہلے بھی تمہارا نام “مسلم” رکھا تھا اور اِس (قرآن) میں بھی (تمہارا یہی نام ہے) تاکہ رسول تم پر گواہ ہو اور تم لوگوں پر گواہ –
  7. رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ – ١٢٦ سورة الأعراف
  8. اے رب، ہم پر صبر کا فیضان کر اور ہمیں دنیا سے اٹھا تو اِس حال میں کہ ہم مسلمان ہوں” -7:126
  9. الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا ۚ – سورة المائدة 5:3
    آج میں نے تمہارے لئے دین کو مکمل کر دیا ہے۔ اور اپنی نعمت تم پر تمام کر دی ہے اور تمہارے لئے دین کی حیثیت سے اسلام کو پسند کر لیا ہے – سورة المائدة 5:3
  10. إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ ۚ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى اللَّـهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ – ١٥٩ سورة الأنعام
  11. ترجمہ : “جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور گروہ گروہ بن گئے یقیناً ان سے تمہارا کچھ واسطہ نہیں، ان کا معاملہ تو اللہ کے سپرد ہے، وہی ان کو بتائے گا کہ انہوں نے کیا کچھ کیا ہے-
  12. وَالْمُؤْمِنُونَ وَالْمُؤْمِنَاتُ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ يَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَيُطِيعُونَ اللَّـهَ وَرَسُولَهُ ۚ أُولَـٰئِكَ سَيَرْحَمُهُمُ اللَّـهُ ۗ إِنَّ اللَّـهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ- ٧١ سورة التوبة
    مومن مرد وعورت آپس میں ایک دوسرے کے (مددگار ومعاون اور) دوست ہیں، وه بھلائیوں کا حکم دیتے ہیں اور برائیوں سے روکتے ہیں، نمازوں کو پابندی سے بجا ﻻتے ہیں زکوٰة ادا کرتے ہیں، اللہ کی اور اس کے رسول کی بات مانتے ہیں، یہی لوگ ہیں جن پر اللہ تعالیٰ بہت جلد رحم فرمائے گا بیشک اللہ غلبے واﻻ حکمت واﻻ ہے-  9:71 سورة التوبة

تفکر ، تحقیق و تجزیہ

  1. صیہونی مسیحیت Christian Zionism: پروٹسٹنٹ عیسائیت کے اندر سب سے بڑی، سب سے زیادہ متنازع اور سب سے زیادہ تباہ کن تحریک ہے- یہ مشرق وسطی میں کشیدگی کو برقرار رکھنے، اسرائیلی کے تمييز عنصريapartheid، استعمارپسندانہ ایجنڈا  اور اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان امن کے امکانات کے عمل کوکمزورکرنے میں بنیادی طور پر ذمہ دارہے-امن عالم کے لیے یہ تحریک سب سے بڑا خطرہ ہے>>> صیہونی مسیحیت
  2. خطبات اقبال – اسلام ، تفکر کا انداز جدید
  3. اقوام کے عروج و زوال کا قانون اور قرآن
  4. اسلامی دنیا کی تباہی کا منصوبہ – برنارڈ لوئس پلان 
  5. جاگو جاگو جاگو امت مسلمہ
  6. مسلمانوں کا نظریاتی اور فکری کنفیوژن اور حل
  7. غیر مسلم معاشرے میں مسلمان
  8. دورجدید میں اسلامی تفکر
  9. عقل مذہب
  10. پاکستان- چلینجز اور راه حل
  11. پاکستان – مسائل کی دلدل اور ترقی کا راستہ
  12. دین اسلام کے نفاذ کی اسٹریٹجی
  13. دہشت گردی: قومی بیانیہ ’’پیغام پاکستان‘‘
  14. اسلامی ریاست میں تصور اقامتِ دین
  15. اسلام، جمہوریت اور کفر: تحقیقی جائزہ
  16. جمہوریت اورخلافت : تحقیقی جائزہ
  17. ولایت فقه
  18. پاکستانی ’نیم جمہوریت‘ اور دنیا میں جمہوریت پر کم ہوتا اعتماد
  19. ووٹ کی شرعی حیثیت
  20. جہاد اور فساد – تحقیقی جائزہ:
  21. میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت
  22. مسلمانوں اور غیر مسلمانوں کے تعلقات
  23. جمود
  24. درس نظامی کی تجدید نو
  25. نقاب ، حجاب
  26. علم حدیث , فرقہ واریت اورقران – تحقیقی مضامین
  27. ختم نبوت اور قادیانی فتنه- تحقیقی جائزہ
  28. تاریخی واقعات دین اسلام کی بنیاد ؟
  29. نیا فتنہ: شہداء کی ميتوں کو قبروں سے نکال کر کفارکو تبليغ:
  30. سانحۂ کربلا – متوازن تحقیق و تجزیہ

…………………………………………….

مذھب 

    1. خالق کائنات کون؟

    2. خدا کے وجود کے عقلی دلائل
    3. خدا اور کائینات 
    4. توحید اور بائبل 
    5. مسیحی اور مسلمان کا خدا؟
    6. بائبل کے مطابق یسوع کون ہے؟ 
    7. خدا پر تنقید
    8. کوانٹم فزکس کے عجیب و غریب اسرار
    9.  قرآن – ابدی معجزہ
    10. قرآن حکیم سب سے بڑا معجزہ
    11. قران – راہ ھدایت و نجات
    12. سیرت النبی  ﷺ
    13. رسول اللہ صلعم کا آخری خطبہ حج
    14. میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت
    15. قانون ہدایت و گمراہی
    16. اگراللہ گمراہ کرتا ہے، دلوں پر مہر کرتا ہے تو سزا کیوں؟
    17. نجات، بخشش، ایمان اور اعمال – مغالطے
    18. نماز کی اہمیت ، مسائل ، طریقه اور جمع بین الصلاتین
    19. اسلامی دعوت تبلیغ دین اور اس کے اصول
    20. فتنہ تکفیر و ارتداد
    21. نفاذ شریعت اور حکمران- مسئلہ تحکیم
    22. قیامت کب ؟
    23. قیامت اور قانون شفاعت
    24. اہل ایمان کا صلہ: بشرط نیک اعمال
    25. کفار کے رفاہی کاموں کا اجر
    26. عمرہ کا طریقہ
    27. جمعہ کی فضیلت
    28. جمعہ کا خطبہ غیر موثر کیوں ہوتا ہے ؟
    29. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے اجتہاد
    30. کیا کلمہ طیبہ پڑھ لینا ہی نجات کے لئے کافی ہے؟
    31. دنیا کا سب سے تیزی سے بڑھنے والا مذہب اسلام
    32. اسلام پر چاليس(40) اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب

فرقہ واریت 

  1. فرقہ واریت کا خاتمہ : پہلا قدم
  2. مسلمان کون؟
  3. عمر ضائع کردی
  4. اختلاف فقه اور اتحاد مسلم
  5. بریلوی , دیو بندی‎‎ کون ہیں؟
  6. بدعت ، بدا، 1
  7. بدعت – اَحاديث و اَقوالِ اَئمہ -2
  8.  فرقہ وارانہ مذہبی بیانیوں پر مختصر تبصرہ
  9. فرقہ واریت – تاویلیں، دلائل اور تجزیہ
  10. تقلید کی شرعی حیثیت
  11. مقلدین اورغیر مقلدین
  12. اَہْلُ السُّنَّۃ وَالْجَمَاعَۃ‘‘ کون؟
  13. تاریخی واقعات دین اسلام کی بنیاد ؟
  14. شیعہ عقائد اور اسلام
  15. شیعیت-عقائد-و-نظریات
  16. تکفیری، خوارج فتنہ 
  17. انسداد فرقہ واریت
  18. امام خامنہ ای – خونی ماتم ممنوع

اخلاقیات 

  1. کبیرہ گناہ اور قرآن
  2. رشوت خوری کا انجام ذلت و رسوائی
  3. غیبت، جھوٹ اور بہتان بازی سنگین گناہ
  4. نجات، بخشش، ایمان اور اعمال – مغالطے
  5. بنی اسرائیل اور آج کے مسلمان
  6. نفس کی غلامی
  7. بچیوں کی حرمت – معاشرہ کی ذمہ داری  
  8. نقاب ، حجاب: قرآن , حدیث اور اجماع
  9. نقاب ، حجاب
  10. امر معروف
  11. وفات، میت ، نماز جنازہ ، تعزیت

…………………………………………….

 متفرق 

  1. فضول سوالات اور بحث
  2. سوشل میڈیا :اسلام دشمن ڈسکشن 
  3. سوشل میڈیا پر ڈسکشن کے آداب
  4. خدا اور الحاد 
  5. عاصمہ جہانگیر 
  6. پاکستان نامہ 
  7. پاکستان کے روحانی پہلو 
  8. فری کتب  

امن اور جنگ 

  1. صیہونی مسیحیت Christian Zionism: پروٹسٹنٹ عیسائیت کے اندر سب سے بڑی، سب سے زیادہ متنازع اور سب سے زیادہ تباہ کن تحریک ہے- یہ مشرق وسطی میں کشیدگی کو برقرار رکھنے، اسرائیلی کے تمييز عنصريapartheid، استعمارپسندانہ ایجنڈا  اور اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان امن کے امکانات کے عمل کوکمزورکرنے میں بنیادی طور پر ذمہ دارہے-امن عالم کے لیے یہ تحریک سب سے بڑا خطرہ ہے-
  2. آزادی فلسطین اور امن کی جدوجہد میں آپ کا کردار
  3. امریکا افغان جنگ
  4.  مشرق وسطی جنگ اور ایران- سعودی کردار
  5. شرق وسطیٰ : امن میں ایران – پاکستان- ترکی اور سعودی کردار
  6. بائبل آیات جنگ 
  7. اسلام اور دیگرسامی مذاہب میں تصور رواداری کا تحقیقی و تقابلی جائزہ
  8. مسئلہ کشمیر
  9. اسلامی دنیا کی تباہی کا منصوبہ – برنارڈ لوئس پلان 

…………………………………………………..

کیٹگریز 

  1. پاکستان
  2. معاشرہ
  3. سیاست
  4. کرپشن
  5. اسلام
  6. قرآن
  7. محمد صلعم
  8. ختم نبوت
  9. مسلمان
  10. کشمیر
  11. جہاد
  12. فساد
  13. حدیث
  14. متفرق
  15. تجزیہ

Join “SalaamOne”, Follow @ Social Media:

VIDEO CHANNELS: